I request to @nadeem_omar57 plz
Saud ko captaincy say hat day he is a good batter but not a good captain
Raille ko captain bana lo
@nadeem_omar57@TeamQuetta
امریکی فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل ڈینیئل ڈیوس کا کہنا ہے کہ جتنی آفیشل تعداد بتائی جا رہی ہے اس سے زیادہ امریکی فوجی مارے گئے ہیں
#USAirForce#Iran#IranWar
* _Maturity is when I realized۔ ❤️🩹_
_دل کے پیچھے یوں اندھا دھن نہیں بھاگا کرتے کہ اپنی ہی عزت نفس اپنے ہی قدموں تلے روندتی چلی جائے۔ ᯓ🙂🫀🔐_
#اردوغان#ادب#سخن
تم دل کے بھی سانول ہو ، کسی نے کہا جان دے دو، تم نے کہا یہ لو جان حاضر ہے
جچتا ہے نہ سانول پے رنگ۔ مینشن ناٹ
آج تو تباہی کے ڈائیلاگ تھے۔ اس ڈرامے کا ٹرینڈ شروع کرنے والا آپ کا بھائی تھا اور امید ہے یہ ڈرامہ آپ کو بیزار نہیں کرے گا ۔
#سانول#SanwalYaarPiya