@RebelByThought امریکہ نے کچھ مانگا ہی نہیں تھا وہ ایک فرضی بات بھی فرضی انٹروی تھا HBO پر۔ اس کے بعد امریکہ میں لابنگ پر پچیس ہزار ڈالر کون خرچ کرتا رہا ہے۔ کنجرو منجی نہ دیو ترتیب تے سدھی رکھو۔
@Muhamma12762724 صرف اس بات پر بیچ رہے ہیں کہ یہ پاکستانی کولا ہے۔ ورنہ نری چینی ہے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ پیپسی اور کوک کے خلاف ساری کاروائی انہوں نے ہی کروائی ہے۔
@Asadrchaudhry ان کی زیاد تر باتئیں بونگیاں ہیں۔ قیامت کی نشانیاں پتہ نہیں کب سے پوری ہورہی ہیں۔ اور اوزون لئر کا سراخ بھی اب بند ہو گیا ہوا ہے۔ بے چارے کو سائینس کچھ پتہ نہیں ہے۔
@iamfelixg@umyaznemo Relax bud. That was a joke.
BTW, do they have enough land to accomodate ministries and then their staff quarters?
Asking for a friend.
@Bilhash@RShahzaddk تو پھر ملاح کو چاہئے تھا افغان جنگ اپنے زور بازو پر لڑتا۔ امریکہ سے اسلحہ کیوں لیا تھا۔ ملاح کہیں کا بھی ہو۔ ابھی کا ہو یا پرانے دور کا، ہوگا ہمیشہ مفاد پرست۔ جس طرف فائیدہ نظر ایا اس طرف لڑک گیا۔