@Markhorr313 ریاست پاکستان کی تعریف مطلب ڈیفینیشن کیا ہے۔ کیا مروجہ تعریف جس کے تین بنیادی ستون مقننہ ، عدالت اور انتظامیہ کو لیا جائے یا کوئی اور طاقت ہے؟ کیا طاقت کا سر چشمہ عوام ( بزریعہ شفاف الیکشن ) یا کوئی اور ہے۔یا چند خاندان ۔
@saqibbashir156 اسٹبلشمنٹ کا ماسٹر سٹروک ۔ شریف جوڑی اور زرداری جوڑی ملک سے باہر ہے۔ سندھ حکومت بڑھکیں مار رہی ہے۔ ان کا علاج کرنا مقصود ہے نہ عمران خان کا
@enkidureborn یہ کل جو سندھ حکومت نے زرداری اور بلاول کے جاتے ہی بڑھکیں ماری ہیں۔ نواز اور شہباز بھی غائب ہی ۔ اس لئے عدالت کو استعمال کیا گیا ہے۔ سندھ کے سی ایم نے کہا ہے جان دے دیں گے لیکن صوبے نہیں بننے دیں گے۔ سمجھ تو ا گئی ہوگی۔
@kashifkhan1967 وایا بٹھنڈا ۔۔۔۔ پہلے مشرق میں پانچ گھنٹے سفر پھر مشرق سے مغرب دس گھنٹے سفر ۔۔۔۔۔ یہ بھی بتا دیں سفر گلف سٹریم میں ہوگا یا کسی ائیرلائن کے ساتھ
نواز شریف کے نام سے ایک بڑا ہسپتال کھل گیا ہے کس جمہوری ملک میں جماعت کی لیڈرشپ کے نام سے منصوب اتنے زیادہ منصوبے ہوتے ہیں پیسہ عوام کا ہے نام ان کے لگ رہے ہیں
اطہر کاظمی
چوہدری صاحب کی بائیو میں عجب یک سطری داستان رقم ہے،
"سچ کی خوبی یہی ہے کہ ہر کوئی نہیں بول سکتا" ۔
لوگوں کو گھر یاد آنے لگتا ہے
چھوٹے چھوٹے بچے یاد آجاتے ہیں
مقدمات سے گھبرانے لگتے ہیں
اور سب کے درمیان وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ گھر تو چوہدری کا بھی ہے، بچے تو اسکے بھی ہیں، مقدمات تو اسکے لیئے بھی مثلِ امتحان ہونگے۔۔۔۔
مگر وہ پھر بھی سکھاتا رہا۔۔۔۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
اس ملک میں جو بھی عوام کے لیے کام کرتا ہے ہے اسے الزامات لگاکر پھنسا دیا جاتاہے اور پھر ایجنسیاں اسے اغواء کر لیتی ہیں۔ صرف سوال اٹھانا اپنی کیپسٹی میں کام کرنا اس ملک کے نوجوانوں کا جرم بنا دیا جاتا ہے ۔
شفقت چوہدری معاشی طور پر انتہائی کسمپرسی اور سخت حالات میں زندگی گزار رہا ہے ۔
تم نے آسان ٹارگٹ سمجھا ۔
لیکن چوہدری بھی آؤٹ آف سلیبس آ گیا ۔
تمھاری پیسوں کی لالچ ، پُرآسائش زندگی دینے کی آفر پر اُس نے سچ اور آگہی کو ترجیح دی ۔
شفقت مسعود کر کے خریدنے میں ناکام رہے تو اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
سلیمان سہیل, کو اغواء کیا گیاہے!!
ایک باشعور نوجوان, جو سوالات اٹھاتا تھا,
سلیمان سہیل 16 آگست ہے بعد غائب ہے,
کیوںکہ سلیمان سہیل نے 14 آگست کے موقع پر جعلی حکومت کی فضول خرچی ہر سوالات اٹھائے,
جس کے بعد سلیمان سہیل کو اغواء کیا گیا!!
بس آپ سے سب آواز اٹھانے کی درخواست ہے!!
اس ویڈیو کے بعد,اِس نوجوان کو غائب کرلیا گیا!!
سلیمان سہیل کے لیے سوشل میڈیا والوں آواز اٹھائیں, یہ لڑکا عمران خان کے نظرئیے پر ڈٹ کر کھڑا ہے, کسی کو خبر ہی نہیں پچھلے 15 دنوں سے بلکل غائب ہے!!
@RShahzaddk کیا کوئی شک ہے کہ نواز شریف لیڈ کررہا ہے اور ہر موقع پر خود ڈیل کرتا ہے۔ پھر پٹوارہ کہتے ہیں نواز شریف مجبور ہے۔ جبکہ ڈیل کی جلدی شہباز شریف نے کی۔
@asmashirazi محترمہ آپ کا صحافت کا مقصد ہی شائید غلط ہے۔ حکوت اپنے زرائع ابلاغ کے زریعے زہین سازی کرتی ہیں۔ جبکہ آزاد صحافت کا مقصد حکومت کے عوام پر مظالم اور زیادتیوں کو اجاگرکرنا ہوتا ہے۔ آپ پی ٹی ائی دور میں حکومت مخالف ہوجاتی ہیں اور اتوار بازار پہنچ گئیں اور اب سرکار کے ساتھ ہیں۔
بریکنگ نیوز
امریکی ڈالرز میں پنشن لینے والے طاقتور ریٹائرڈ افسران کون ہیں؟ بڑے ناموں کا انکشاف
پاکستان سے 12 لاکھ ڈالر پنشن لینے والے افسران بیرونِ ملک کہاں رہتے ہیں؟
اہم تفصیلات تھوڑی دیرمیں