نارووال کے ایک گھٹیا شخص کو کل شب ایک ٹی وی پروگرام میں سنا اور اسکی گفتگو سن کر اسکی 25 سالہ سیاست اور 67 سالہ زندگی پر تھوکنـے کا دل کیا
یہ کہتا ہے کہ جس طرح عمران خان کو ہسپتال بھیجا جا رہا ہے اس طرح تو قیدیوں کی پیٹیشن کی ایک لائن لگ جائے گی، ہر کوئی بولے گا ہمیں ہسپتال بھیجو
جب قیدی اور ایک سرٹیفائیڈ مجرم نواز شریف جیل سے سیدھا لندن گیا تھا تب کیا پاکستان میں دوسرے قیدی نہیں تھے یا پھر کیا کسی کو پیٹیشن لکھنا نہیں آتی تھی؟
تم لوگ سیاست کے نام پر دھبہ ہو، تم لوگوں میں اخلاقی جرات ہی نہیں کہ اپنے مخالفین کیلئے ظرف کا مظاہرہ کرسکو
ڈکٹیٹر تو ضیاء بھی تھا، مشرف بھی تھاـ وہ کم سے کم کرپشن کے خلاف بولتے تو تھےـ
یہ کیسا ڈکٹیٹر ہے جس سے کچھ ٹھیک بھی نہیں ہوا، کچھ ٹھیک ہو سکتا بھی نہیں اور جس نے پاکستان بھر سے چُن چُن کر کرپٹ لوگ اکٹھے کر کے ایک ڈھکوسلہ اور ناکام نظام کھڑا کر رکھا ہے؟
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
جب عوام کو شہادت اتنی عزیز ہو جائے جتنی کسی فرعون کو طاقت اور ظلم پر تاحیات معافی، تو جیت صرف حق اور انقلاب کی ہوتی ہے۔ نہ کپتان خوفزدہ ہے اور اسکی قوم۔
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو