اس وقت سب سے مقبول لیڈر کون ہیں؟ منصور
میرے خیال میں تو اس وقت پرویز خٹک مقبول لیڈر ہے۔ اطہر کاظمی
نواز شریف نے اتنا بڑا جلسہ کیا آپ کہہ سکتے تھے نواز شریف۔ عطا تارڑ
اس وقت پرویز خٹک اور نواز شریف کا مقابلہ چل رہا میں نے اُس میں پرویز خٹک کو چنا😂
Wowza! Over US$3,300,000,000 worth of BNB, TUSD, and FDUSD is staked in the @Binance Launchpool to farm $MEME (@Memecoin)! That's 3.7 million Apple iPhones 📱 or 67,400 Tesla Model 3 🚗!
$MEME is being listed on Binance in a few days but you still have 26 days to farm. LFG!
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے معاہدہ کس نے کیا تھا ؟
مولوی نیک محمد بیت اللہ محسود حکیم اللہ محسود صوفی محمد سے معاہدے کس نے کیے تھے ؟
سانحہ اے پی ایس کا مجرم احسان اللہ احسان کہاں ہے ؟
طالبان کس نے تخلیق کیے ؟ ڈبل گیم کا کریڈٹ جنرل پرویز مشرف لیتا رہا
در در
"قوموں کے عروج و زوال کے حوالے سے آئی ریسرچ کے نکات میں وقت کی پابندی پہلے نمبر پہ تھی"
حسن نثار نے لمز کے طالبعلم کو وقت کی پابندی کے حوالے سے کئے گئے سوال پہ سپورٹ کیا تو شریف خاندان کے غلام ابصار عالم حسن نثار سے اُلجھ پڑے۔
وقت کی پابندی سے 9 مئی کا کیا تعلق؟
“No force on earth can stop an idea whose time has come.”
Fit and always in high spirits. Out mentor, leader and hope for the people of Pakistan. #BehindYouSkipper
یہ یونیورسٹیوں کالجز کے اتنک وادی تھے جنہوں نے قائداعظم کے حکم پر تحریک پاکستان میں حصہ لیا
پاکستان معرض وجود میں آیا
تب آپ برما فلسطین کے محاذ پر ملکہ کی وفاداری میں لڑ رہے تھے وکٹوریہ کراس حاصل کر رہے تھے
یہ یونیورسٹیاں کالجز آج بھی اتنک وادیوں کا گڑھ ہیں
چور کی داڑھی میں پورا جھاڑو پھنسا ہو تو وہ ایسے ہی جواب دیتا ہے جیسے کُکڑ صاحب نے دیا
۔۔
آپ کو constitution کی تمام شقوں سے آگاہی تب ملے گی جب آرٹیکل 6 کی کاروائیاں سٹارٹ ہوں گی
تب محسن نقوی بھی صحافی بن جائے گا
۔۔
“زرا وقت ہے انتظار فرمائیں”
https://t.co/SB8lo7dDps