شوباز ڈیڑھ فٹیا نے دو منصوبوں کا بہت کریڈٹ لیا
اورنج ٹرین ۔۔۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ
دونوں منصوبوں پر سات ارب ڈالرز خرچ ہوئے
اورنج ٹرین سالانہ 50 ارب کا خسارہ کرتی ہے نیلم جہلم دو سال سے بند پڑا ہے ٹنلز بیٹھ گئ ہیں
اخے عوام بدتمیز ہو گئ گالیاں دیتے ہیں
سوشل میڈیا سے انکو اسی لیے نفرت ہے حقائق انکے منہ پر مارے جاتے ہیں
عوام گالیاں دیتے ہیں پہلے کی طرح اخبارات پرنٹ میڈیا میں یکطرفہ پروپیگنڈا نہیں ہوتا
خود آئئ پی پی کے مہنگے معاہدے کیے کریڈٹ لیتے رہے
آج خرام خور کہا رہا ہے عوام بجلی کا بل نہہں دے سکتے
مطلب اگر حکمران مافیا کے ساتھ مل جائے یا خود مافیا بن جائے تو عوام کا وہی حشر ہوتا ہے جو اج پاکستانی عوام کا ہے
پاکستان میں مافیا کارٹل کی حکومت ہے
اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے
سرمایہ کاری
ایک شخص امیر المومنین عمر بن خطاب کے پاس آیا اور کہا ہماری کمپنی مدینہ میں گھوڑوں کا جدید فارم ہاؤس قائم کرنا چاہتئ ہے
ریاست کو جنگی گھوڑے میسر ہوں گے عوام کو روزگار ملے گا
سیدنا عمر نے کہا تمھیں مدینہ کی گھاس خریدنے کی اجازت نہیں ہو گئ گھاس کا بندوبست خود کرو گے
1
دوسری طرف عوام اپنے گھوڑے کے لیے مہنگی گھاس نہیں خرید پاتے مجبورا اپنے گھوڑے فارم ہاؤس کو بیچ دیتے
پھر یہ مافیا سرکار اور عام عوام کو من مرضی کے ریٹ پر گھوڑے بیچتا
مارکیٹ پر کنٹرول ہو جاتا تو گھاس کے نرخ بھی خود طے کرتا مارکیٹ کو سستی گھاس بیچنے پر مجبور کرتا
۔۔۔۔3
جو دریاوں نہروں سے مٹی ریت نکال کر بیچ دیتے ہیں
رئیل اسٹیٹ پراپرٹی ڈیلرز سیمنٹ کھاد بینک شاپنگ پلازے پٹرول پمپس کارن فلکس گوشت مرغیاں ہسپتال اسکول کالجز ہر دھندا کر رہے ہیں
وہ سالانہ 2800 ارب جنریٹر کرائے پر کیوں نہیں دیں گے ؟
باڑ کی کھیٹ کو کھا گئ
آپ جنریٹر کرائے پر اپنے گھر لائیں
پورا مہینہ گھر پر رکھیں
لیکن
تیل ڈال کر جنریٹر نہ چلائیں، بجلی نہ بنائیں
جنریٹر والا (IPPs) کرایہ مانگے تو اُسے بُرا بھلا کہیں
کہ بغیر بجلی بنائے ہزاروں روپے لُوٹتا ہے!
قوم کے مُجرم بےایمان حاکم ہیں
جو کرائے پر جنریٹر گھر لائے تاکہ ووٹ لے سکیں
عمران خان سے آج ملا ہوں، عمران خان پر تشدد کے حوالے سے میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں، خدانخواستہ ایسا ہوا ہے تو شدید مذمت کرتے ہیں، علی محمد خان۔۔۔!!!