ایک ایک لفظ اس کے رخ روشن کی طرح جگمگاتا ہوا ۔
اتنی دوٹوک گفتگو حافظ نعیم الرحمن ہی پر زیب دیتی ہے کہ جس کا ماضی اور حال جدوجہد سے عبارت ہے ۔
جو کسی کے لیے بیساکھی بننے کے لیے تیار نہیں ہے ۔
جوکسی سہارے کے ذریعے اقتدار میں آنے کو ٹھوکر پر رکھتا ہے ۔
عوامی جدوجہد، عزم مصمم اور اللّٰہ کی نصرت پر یقین جس کا سرمایہ ۔
حافظ صاحب، ان سب کی گھبراہٹ بتا رہی ہے کہ اس اقتدار کی غلام گردشوں کے گرد گھومتی سیاست کا وقت اب پورا ہونے کو ہے۔
۔مستقبل صرف جماعت اسلامی کا ہے۔
ثمینہ سعید قائم مقام سیکریٹری جنرل ویمن ونگ پاکستان کی قیادت میں خواتین کی دھرنے میں بھرپورشرکت
لاہور کی بیٹیاں، اپنے حقوق کی آواز کے ساتھ—
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
مخالفت سے پریشان نہ ہوں
منفی طور پر ڈسکس ہونے سے بھی جماعت کا دائرہ اثر بڑھا ہے۔
حافظ نعیم الرحمن
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
کے الیکٹرک ہار گئی ، جماعت اسلامی کی جیت
ٹیرف میں 7 روپے 60فیصد کمی کا فیصلہ برقرار
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
جب ہم کسی مسئلے پر آواز بلند کرتے ہیں تو ساتھ اپنا منشور بھی پیش کرتے ہیں کہ جماعت اسلامی کو اختیارواقتدار ملا تو وہ بھرپور حکمت عملی سے ان مسائل کو حل کرے گی
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
جب جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی ہو یا اپنے لیے مراعات لینی ہوں تو سب ایک ہو جاتے ہیں، لیکن عوامی مسائل پر یہ کیوں کچھ نہیں بولتے؟ کیوں تحریک نہیں چلاتے؟ جب یہ سارے بلز منظور ہو رہے تھے، تب کسی نے مخالفت کیوں نہیں کی؟
قوم سوال پوچھے گی!
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
#JI_MarchToIslamabad
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
حق کی جدوجہد پورے ملک میں جاری و ساری ہے ان شاءاللہ یہ جدوجہد اسلام اباد کے ایوانوں تک جائے گی اور اپنا حق لے کر ائے گی
ظلم کی اس دیور کو گرانے حافظ نعیم الرحمن آرہیں ہیں مظلوم عوام کا سمندر لئے حکمرانوں اپنی کرسیاں سنبھال لو
#JI_MarchToIslamabad
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
اپنے مفادات کے لیے اکھٹے ہو جانے والی جماعتیں امن و امان اور عوام کی خدمت کے لیے اکھٹے کیوں نہیں ہوتیں؟
@NaeemRehmanEngr
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
بھتہ لیوی عوام پر ناقابلِ برداشت بوجھ ہے۔ جماعت اسلامی کی جدوجہد عوام کو اس ناجائز بوجھ سے نجات دلانے کے لیے ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام اس مشن میں بھرپور ساتھ دیں گے۔
JI Islamabad March
Twenty September Protest
Bhatta Levy Namanzor
JI Final Call
#JI_IslamabadMarch
حکومت کا ریلیف پیکیج عوام کے زخموں پر مرہم نہیں، لالی پاپ ہے۔ اصل ریلیف تب ہوگا جب پٹرول لیوی کا بوجھ ختم ہوگا۔ جماعت اسلامی کی جدوجہد کسی وقتی اعلان سے ختم نہیں ہوگی۔
Petrol Levy Namanzor | JI Islamabad March | Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
عوام کو ریلیف دینا ہوگا ورنہ حکومت گراؤ تحریک شروع کرنے میں دیر نہیں لگے گی
JI Islamabad March
Twenty September Protest
Bhatta Levy Namanzor
JI Final Call
#JI_IslamabadMarch