سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
عمران خان صاحب کی آج جیل میں 8 ویں رات ہے !
آئیے ان کیلئے پوری دنیا🌎 میں درود شریف پڑھنے کا ایک سلسلہ ایک چین شروع کریں۔
درود شریف
اللّٰہ @ImranKhanPTI صاحب کو عزت سے رہائ دلائے اس امتحان میں سرخرو فرمائے اور دوبارہ ملک کی لیڈرشپ کاکام لے۔ آمین
درود شریف
We stand with Palestine 🇵🇸 🇵🇰 #Feefreepalestine Stop humiliating the humanity Allah always protect you Palestine Al-Aqsa is the heart of Muslims freedom is the right of every nation #Feefreepalestine
Canadians strongly condemn the heinous terrorist attack on worshipers in Peshawar, Pakistan. My thoughts are with the victims and those who are grieving during this terribly difficult time.
Nobody will truly understand what you’re going through except the Almighty. He’s the only One who knows your true circumstances and is always available when you need Him. He will heal you and make you whole again.