🌹🇵🇰 #جشن_آزادی_مبارک🇵🇰🌹
اللہ پاک #اسلامی_جمہوریہ_پاکستان🇵🇰 کو شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے حکمرانوں کو بلاتفریق اخلاص کے ساتھ #انسانیت کی خدمت کی توفیق عطاء فرمائے اور بحیثیت قوم ہمیں آپس میں متحد فرمائےآمین 🇵🇰#پاکستان✊🏻💪🏻👊🏻✌🏻🇵🇰😇
گٹروں کا بجٹ کھانا۔
سڑکوں کے ٹینڈر کھانا۔
اسکولوں اور ہسپتالوں کا بجٹ کھانا۔
سندھ کے سمندر، دریاؤں اورپہاڑوں کو نیلام کرنا
پیسے کے لیے سرکاری نوکریاں بیچنا
سندھ کے بجٹ سے پنجاب، بلوچستان، کے پی کے اور گلگت کشمیر میں خرچ کرکے ووٹ خریدنا۔
یہ سب غریبوں کے حقوق میں شامل نہیں ہے۔
#ppp
🚨 راشد منہاس روڈ پر خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکات، خاتون نے ویڈیو ریکارڈ کر لی۔
خواتین نے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مکمل تفصیل ویڈیو میں۔
#RashidMinhasRoad#karachi#pinkbus#haressment#karachipolice
اللہ پاک تمام 🌴🌹#شہداء_حق🌹🌴 کے درجات بلند فرمائے اور #عظیم_شہداء_پاکستان🇵🇰 کی لازوال قربانیوں کے صدقے #پاکستان🇵🇰 کو ہر محاذ پر فتح سے ہمکنار فرمائے نصیب فرمائے آمین
Pakistan Peoples Party (PPP) leader Mirza Ikhtiar Baig raised the issue of Karachi’s water shortage in the National Assembly session and said that even the upper class is now unable to afford water tanker bills.
#Karachi#WaterShortage#TOKRepots