MQM is the 2nd largest political party of Sindh and 3rd largest party of Pakistan. MQM stands for the middle class and down trodden peoples of Pakistan.
ایک مراثی کو سزائے موت ہو گئی:
بادشاہ نے پوچھا مرنے سے پہلے کوئی آخری خواہش ہو تو بتاؤ؟
مراثی: میں ایک ایسا فن جانتا ہوں جو کبھی آزما نہ کر سکا، چاہتا ہوں مرنے سے پہلے ایک بار آزما لوں۔
بادشاہ نے جب تفصیل پوچھی تو مراثی بولا، میں دو سال میں آپ کے گھوڑے کو اُڑنا سکھا سکتا ہوں۔
بادشاہ چونکہ وعدہ کر چکا تھا، اس لیے دو سال کی مہلت دینا پڑ گئی۔
کسی نے مراثی سے پوچھا، دو سال تو لے لیے، مگر گھوڑا کیسے اُڑاؤ گے مراثی: مجھے گھوڑا اڑانا تو آتا نہیں، ممکن ہے کہ دو سال میں شاید بادشاہ مر جائے، یا میں خود مر جاؤں، یا پھر گھوڑا ہی مر جائے ہمارے لنڈے کے ارسطو صاحب بھی تقریباً ایسی ہی فلم چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلے کہتے تھے بس ایک سال میں معیشت ٹھیک کر دیں گے۔پھر کہا بس اسلحے کے معاہدے ہونے کی دیر ہے۔اور اب کہہ رہے ہیں اگلے پچیس سال میں معیشت کو بہتر بنانا ہوگا۔ممکن ہے کہ اگلے پچیس سال میں، بادشاہ مر جائے یا خود ارسطو مر جائے، یا پھر ان کے ہاتھوں ملک ہی گھوڑے لگ جائے….!!🤔☹️
کراچی والو کا اتحاد کے ثمرات نظر انا شروع ہوگے ہے
بےنظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے چنہ، افتاب، سیما بھولڑی وغیرہ سب بےروزگار ہونے والے ہیں۔ ان سب کے وظیفے بند ہونے والے ہیں۔ یہ لیں نوٹیفکشن جاری ہو گیا۔ بھولڑو پارٹی نے ان سب سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ یہ ہے کراچی سول سوسائٹی کی پاور۔
#PPPChorHai
444 لوگوں کے قاتل راؤ انور مہمان خصوصی بن کر انٹرویوز دینا شروع ہوگئے ہیں، اور انہیں یہ موقع الطاف بھائی کے خلاف پرانے الزامات کو دوبارہ لگا کر پروپیگنڈا کرنے کے لیۓ دیا گیا ہے!
ہمارے لوگ سمجھدار ہیں، ہمیشہ ان بہروپیوں کو مسترد کرتے آۓ ہیں!
#RaoAnwar#AltafHussain#MQM
@OfficialDGISPR صاحب آپ کو کراچی کے مزاج کا پتہ ہے لیکن کراچی کے اصل سیاسی وارث بانی و قائدِتحریک جناب @AltafHussain_90 پر سے غیر قانونی و غیر سیاسی پابندی ہٹوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے سے پہلو تہی برت رہے ہیں۔
کراچی کو پیپلز پارٹی نے جس طرح برباد کیا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ اُسے دوبارہ آباد کیا جائے۔ باہر کے دشمن کو تو ہم سب مل کر دیکھ لیں گے انشاء اللہ ۔۔!!
” ہم سے پیسےکی ڈیمانڈ کرتے تھے، بار بار نقشے چینج کئےجاتےتھے، ہمیں نقشے تک نہیں دیے،چائنیز کمپنی بھی پریشان ہے، معاملے کی تحقیقات کےلئےکمیشن بنایا جائے“
یونیورسٹی روڈ پرBRT ریڈ لائن لاٹ ٹو کے کنٹریکٹر امین جان کے سندھ ہائیکورٹ میں سنسنی خیز انکشافات۔ زرداری مافیا کو کوئی شرم ہےیا نہیں
حکیم سعید کے قتل کا الزام ایم کیو ایم کے کارکن پر لگایا گیا ؟ لیاقت جتوئی کی سندھ حکومت ختم کرکے گورنر راج لگایا گیا اور ایم کیو ایم کے خلاف دوبارہ آپریشن کیا گیا ،
سچ آج نکل کر آرہا ہے ۔👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
‼️بریکنگ : سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی ، فرزند کراچی شہید سید علی رضا عابدی کے قاتلوں کی اپیل پر مقدمے سے انسداد دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں اور قاتلوں کی عمر قید کی سزا کو جیل میں کاٹی گئی سزا میں تبدیل کرتے ہوئے قاتلوں کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
یہ انصاف نہیں بلکہ ہائیکورٹ کے ذریعے ایک بار پھر علی رضا عابدی شہید کا سفاکانہ قتل ہے۔
#JusticeForAliRazaAbidi
📌ایم کیوایم کےسابق رکن قومی اسمبلی شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کی اپیل پرمقدمےسےانسداددہشتگردی کی دفعات خارج کردیں گئیں۔
📌سندھ ہائیکورٹ نےقاتلوں کی رہائی کاحکم دےدیا۔!!
نہ مدعی، نہ شہادت __حساب پاک ہوا
یہ خون خاکِ نشیناں تھا،رزق خاک ہوا
🟥🟩⬜
@AltafHussain_90@OfficialMQM
محسن نقوی صاحب،
جیسا کہ آپ نے خود آج بزنس کمیونٹی کیساتھ اپنے خطاب میں فرمایا کہ فیلڈ مارشل صاحب جو بات کرتے ہیں، زبان دیتے ہیں تو اسے ہر صورت پورا کرتے ہیں۔
عاصم منیر صاحب نے کراچی کی بزنس کمیونٹی کو اپنے اس پلان سے کئی بار آگاہ کیا ہے کہ وہ "کراچی صوبہ" سمیت ملک بھر میں نئے صوبے بنانا چاہتے ہیں جو انکی نظر میں ملک کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہیں۔
بزنس کمیونٹی اور اہلیان کراچی کو اس بات کا کامل یقین ہے کہ فیلڈ مارشل صاحب کراچی کے عوام کیساتھ کئے گئے اپنے وعدے پورے کریں گے اور شہر کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں، زیادتیوں، مظالم اور محرومیوں کا خاتمہ کروائیں گے۔
" کراچی صوبہ" بن جائے تو بزنس کمیونٹی دس بلین تو کیا "سو بلین ڈالر" بھی کما کر ملکی خزانے میں جمع کرانا شروع کر دے گی۔
کراچی صوبہ بن گیا تو پھر یہاں آج تک ہونے والی وسائل کی بدترین لوٹ مار کا حساب کتاب بھی "نئی حکومت اور انتظامیہ" اپنے تئیں کر لے گی اور لوٹی ہوئی رقم واپس لا کر قومی خزانے میں جمع کرائے گی۔
#Karachi #Pakistan #Sindh #Karachineedsownership #loadshedding #IslamabadTalks #PakPrideFMAsimMunir #GovernorSindhMeetsPM
#GuardianOfPeacePakistan #Punjab #Iran
شرمیلا فاروقی کو مئیر کراچی بنانے کی افواہیں گردش میں ہیں۔
شرمیلا فاروقی کراچی کو ایسا ہی بنا دینگی جیسا انھوں نے اپنی والدہ کا میک اپ کیا تھا۔
مرتضیٰ وہاب
کراچی کے وارث پر لگی غیر آئینی غیر قانونی جبری پابندی ختم کی جائے اور تعصب پسند سندھ حکومت سے کراچی اور مظلوم سندھیوں کی جان چھڑائی جائے۔۔
#LiftBanOnAltafHussain