افسوسناک واقع : 86 سالہ باپ کو بیٹے نے ��ڑے بڑے پتروں سے مار مار کر شہید کردیا اسی بیٹے نے کچھ سال پہلے اپنی بہن اور ماں کو بھی مارا ہے بچے کے مطابق جب وہ تانے گیا ملزم وہاں کرسی پر آرام سے چائے اور بسکٹ لے رہا تھا @KP_Police1 پلیز ٹیک ایکشن ملزم کو سزا دے نہ کہ پروٹوکول
خیبر پختونخواہ کی عوام بی آر ٹی کی شکل میں بہترین ٹرانسپورٹ مل گئی، پولیس ریفارمز کی وجہ سی بہترین پولیس مل گئی، ہر گھر کو دس لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس مل گئی....... کیا میں کراچی سے پشاور شفٹ ہو جاؤں؟ کسی کو یہ بات بری لگی ہو تو پیشگی معزرت!!