کشمیر میں احتجاج شروع ہوا تو بجائے بات چیت کے جواب گولی سے دیا گیا اور جو تیس یا چالیس عام شہری شہید ہوئے ان کی لاشیں بھی چھپا دی گئی اب تک وہاں پر مکمل ہڑتال ہے کوئی ایک دکان نہیں کھلی، عوام کی بہت بڑی حمایت ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہے
شاہد خاقان عباسی
پشتون نسل کشی بند کیا جائے !
آخر کب ؟
شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ پہنچ گئیں، پولیس اہلکاروں کو آنکھوں، سر اور جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں مار کر میتوں کو مسخ کر دیا گیا، شہید پولیس اہلکار 18 گھنٹوں تک لڑتے رہے اور اعلیٰ حکام کو مدد کے پیغامات بھیجواتے رہے، دھشتگردوں نے شرائط پر لاشیں واپس کیں۔
It's evident that General Asim Munir and his puppet PM Sharif are not a part of the US-Iran negotiations at any stage. Both sides always knew that Munir is a "deceiver" and cannot be trusted.
سہیل آفریدی سے یہ پوچھنا چاہیے کہ کشمیر کے لوگ کیسے اس وقت لاکھوں میں 32دن سے احتجاج کر رہیں ہیں ان کی تو حکومت بھی نہیں ہے وہاں اور یہ اپنے لیڈر، اپنے انتخابات کے لیے کیوں اپنے صوبے میں لاکھوں لوگ نہیں نکال سکتے؟
پھرلوگ اسی لیے کہتےہیں گنڈاپور ان سے بہتر تھا
پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
اسد طور 🔥🔥🔥
داد دینی پڑے گی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کو کہ عمران خان کے بتائے گے اصول و ضوابط کے خلاف اگر انکی اپنی حکومت بھی کرے تو انکو اڑا کر رکھ دیتے ہیں۔ نون لیگ اور پیپلزپارٹی میں غیرت کی واضح کمی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت اور شرمناک اپوزیشن نے جو عیاشی بل پاس کیا ہے عمران خان تو ساری زندگی اس کے خلاف تھے اور انکے نام پر ووٹ لیکر آنے والے اپنی عیاشیوں میں پڑے ہیں اور کبھی بھی نہیں چاہتے کہ وہ انکا لیڈر آزاد ہو۔
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ارے آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ برطانیہ سے آیا کوئی کاٹھا انگریز نہیں، نہ ہی ٹیکساس کے کسی روڈیو سے بھاگا ہوا کاؤ بواۓ ہے
یہ CCD کا سربراہ ظفر چٹھہ ہے جو ایک کانسٹیبل کے جنازے میں شرکت کر رہا ہے
”ڈی جی، آئی ایس پی آر صاحب بتائیں، بلوچستان ترقی کر کہاں رہا ہے جس سے دشمن حسد کرے گا ؟ بلوچستان، ملک کا پسماندہ ترین صوبہ جو شدید دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔ ترقی تو ساری ڈی ایچ اے میں ہو رہی ہے، ترقی کا سارا فوکس تو پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن میں ہے، ترقی تو بڑے لوگوں کے رقبوں تک نہریں لے جانے میں ہو رہی ہے۔ بلوچستان کی صورتحال یہ ہے کہ پولیس شہداء کے لواحقین لاشیں سڑکوں پر رکھ کر دھرنا دے رہے ہیں۔“ عمران ریاض خان
آواز اٹھائیں 🛑
آزاد کشمیر سے,
ڈاکٹر محسود خالد کی زندگی خطرے میں ہے!!
7 جولائی کو آدھی رات انکے گھر 35 پولیس اہلکار داخل ہوئے, انکو مارا گیا, انکے گھر کو توڑا گیا, wife کی تزلیل کی گئی اور حتاکہ بچوں کے کھلونوں کو بھی توڑا گیا!!
ڈاکٹر محسود کی آواز بنیں!!
اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨پورے قوم کا ایک ہی مطالبہ 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر شفیع جان کو عمران خان کے ووٹر سے گھٹیا جھوٹ پر فوراً عہدے سے ہٹایا دیا جائے۔ ہمیں منافقین کی ضرورت نہیں۔
⚠️ اس وڈیو میں گالیاں ہیں !
ایک ہلاک پولیس اہلکار کے بھائی کی دہائی میرا بھائی مارا ہے اسکا چہرے ہے نہ ہاتھ ہے اتنا ظلم ۔
آرمی چیف بار بار جاتا ہے ایران اور امریکہ کی صلح کرواتا ہے
ادھر 200 بندے نہیں پکڑ سکتا؟ ہر روز امریکہ چکر لگاتا ہے ۔
سو کلو میٹر دور پہاڑ ہے 400 بندے ہیں۔ یہ طیارے اور پائلٹ کس لیے ہیں؟ انڈیا اور پنجاب میں تین کلو میٹر کا فاصلہ ہے ادھر نہیں جاتا اتنا بڑا چکر لگاتا ہے ادھر آتا ہے ہمارے لوگوں کو مارتا ہے اتنا بھی بیوقوف نہیں بناؤ ہمیں ۔یہ آپکا پاکستان ہے؟ کہتے ہیں اسکو جھنڈے میں دفناؤ۔ بھاڑ میں جائے آپکا جھنڈا آپکا پاکستان آپکا بلوچستان ۔نہ جھنڈا چاہیے نہ آپکا پیسہ چاہئیے خدا کے واسطے ہمکو چھوڑ ۔