ہم بلاول بھٹو بینظیر کے جیالے مفاہمت، تدبر اور جمہوری استحکام کی علامت، وفاق پاکستان کو مضبوط کرنے والے عظیم رہنماء جانثار مملکت صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر انہیں سلام بینظیر پیش کرتے ہیں
#پاکستان_کھپے@AAliZardari#HBDPresidentZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی ہردلعزیز شخصیت ورکرز کے ساتھ ورکر بن کر ملنے والے سائیں سید ناصر شاہ سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات اور مزاج پرسی
صحتیابی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
اللہ پاک سائیں سید ناصر حسین شاہ کو لمبی صحتمند زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
@SyedNasirHShah 💖
#Karachi
فٹبال کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع
چیئرمین بلاول بھٹو کی لگائی گئی ملک کی سب سے بڑی اسکرین نے ⚽ورلڈ کپ کا میلہ لوٹ لیا
وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ہزاروں شائقین اور پارٹی جیالوں کے ہمراہ دیکھا
فائنل کے اختتام پر شاندار آتشبازی
#Spain#Argentina#WorldCupFinal#Lyari
فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحل میں مگر لیاری میں شائقین ⚽ کا جوش و جذبہ کم ہونے کو نہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیاری کی رونقیں بحال کراتے ہوئے اپنی لازوال محبت کا اظہار دنیا بھر کے سامنے لیاری کا روشن چہرہ ثابت کر دکھایا
#FIFAWorldCup#Football2026#FRAENG#Lyari
سرگوات بلوچ محلہ میں برس ہا برس سے شائقین ⚽ کیلئے پیپلز پارٹی کے سینئر جیالوں واجہ اکبر بلوچ اور میر غلام حسین بلوچ کی جانب سے لگائی جانے والی اسکرین پر فیفا ورلڈ کپ کی تیسری پوزیشن کا میچ دیکھنے پہنچے
جہاں ان سینیئر جیالوں نے پرتپاک استقبال کیا
#FIFAWorldCup#FRAENG#Lyari
باپ بیٹے نہیں ڈوبے بلکہ پنجاب حکومت کی غیرت مر گئی
پنجاب کے گلی محلوں میں کتوں کے کاٹنے سے ہلاکتیں
کہیں مین ہولز میں گرنے سے ہلاکتیں
اور اب پنجاب کے نالے بھی انسانوں کو نگلنے لگ گئے
کاش!!
کوئی نالہ میاں صاحبان کی فیملی میں سے کسی کو نگلے تو انہیں احساس ہوں
#جاگ_پنجاب_جاگ
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری عوام کا بھرپور اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی پر ہے
ڈڈیال کے عوام کا والہانہ استقبال اس بات کی غمازی کرتا ہے
حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور باعزت روزگار کے لیے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari#DadyalMeinTeerChaleyGa
سابقہ میئرز کی پارٹی نے اگر ہمارے شہر کی مالکی کی ہوتی تو آج وہ کراچی میں فارم 47 کے سہارے موجود نا ہوتی بلکہ راج کرتی
آج جس انداز میں جیالا میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب شعبہ زندگی کے ہر معاملے میں کراچی والوں کی مالکی کرتا نظر آتا ہے اسکی بے انتہا ضرورت تھی
کراچی اب تبدیل ہورہا ہے
ہم نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے
ہمارا عہد ایک متحد بااختیار اور ترقی یافتہ کشمیر ہے
جہاں ہر فیصلے کی بنیاد عوام کی رائے ہو
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور PPP کے ساتھ انصاف اتحاد اور عوامی خدمت کے سفر کا حصہ بنیں
@BBhuttoZardari#DadyalMeinTeerChaleyGa
کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کا رشتہ صرف سیاست کا نہیں تین نسلوں کی جدوجہد قربانیوں اور عوامی خدمت کا رشتہ ہے
انشاء ﷲ ہم شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کشمیری عوام کے حقوق کی اس جدوجہد کو ہر قومی اور عالمی فورم پر جاری رکھیں گے
@BBhuttoZardari#DadyalMeinTeerChaleyGa
پاکستان کے عوام کراچی سے لیکر گلگت بلتستان تا کشمیر تک اگر کسی سے پیار کرتے ہیں تو وہ صرف اور صرف بلاول بھٹو زرداری ہے
میں صدقے میں واری
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#DadyalMeinTeerChaleyGa
شہید عامر شاہ
شہید عامر گبول اور شہید خالد کی 15ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیپلز سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی
ڈویژنل صدر و صوبائی وزیر محنت سعید غنی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے🤲 فاتحہ خوانی
@SaeedGhani1#Karachi
जिला गाजियाबाद।
सोसाइटी की लिफ्ट में लड़ रहे दो पढ़े लिखे सभ्य लोग।
AOA का मामला।
आख़िर ये पढ़े लिखे जिनका ना घर बट रहा है नाही ज़मीन जायदाद फिर आख़िर क्यों लड़ रहे हैं 🤔
कुछ तो बाटने पर लड़ाई में।
गाजियाबाद क्रॉसिंग थाना क्षेत्र की GS7 सोसाइटी का मामला।