نیپال پر رونا دھونا شروع کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں !
یہ وہ ہے جو انہوں نے صرف ایک مہینے پہلے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا!
انہوں نے ان کے گھروں کو جلایا، عورتوں اور بچوں کو قتل کیا
اور فصلوں کو آگ لگا دی
یہ بے گنا مسلمانوں پر ظلم کا حساب دیا ھے ان نیپالی لعنتیوں نے
"فری فری فلسطین" (فلسطین کو آزاد کرو)
برطانوی راک بینڈ آئیڈلز (IDLES) نے بلفاسٹ، آئرلینڈ میں اپنی زندگی کے پہلے لائیو کنسرٹ میں شرکت کرنے والے ایک بچے کو اسٹیج پر بلایا۔ جب اس سے اپنے لوگوں سے ایک بات کہنے کو کہا گیا تو اس نے نعرہ لگایا
"میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں۔ میں فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتی ہوں، اور اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔"
سلیم صافی بے غیرت نے کہا عمران خان اقتدار سے نکلا تو لندن چلا جاۓ گا
پھر زلیل نے کہا نواز شریف کی بیٹی کا دروازہ ٹوٹا ہے اس کا ٹوٹا؟
اب وہ اقتدار سے بھی نکلا، جیل میں بھی بیٹھا دروازہ تو دور کی بات سارا گھر توڑ دیا وہ پھر بھی پاکستان میں ہے
ہے کوئی جواب ؟
خلیج میگزین نے اپنے قارئین سے پوچھا آپ کس سے ملنا چاہیں گے محمد بن سلیمان سے ، طیب اردگان سے یا عمران خان سے ؟ 92 فیصد عربوں نے کہا کہ وہ عمران خان سے ملنا چاہیں گے ! ہارون الرشید
“یہی آدمی (مصطفی کمال) اچھل اچھل کر صوبوں کی بات کررہا تھا، ان سے 28 کلومیٹر علاقہ تو سنبھالا نہیں جاتا۔ یہ کہتا ہے aggressive نہ ہو، انکے بچے کو جھلسا کر مار دیا جائے تو یہ شخص aggressive ہوگا یا نہیں ہوگا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی اسٹیبلشمنٹ کی اتنی گندی پسند کیوں ہے؟”۔ سائرہ بانو
سوربھ یادو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں موجود پاکستانی ٹیم کو شرم دلانے کی کوشش کرتے ہوئے۔
بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ تو فخر سے تصویریں بنوائیں، لیکن عمران خان جیسے عظیم لیڈر اور پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹر کی تصویر کو نظر انداز کر دیا، جس کی بڑی وجہ یہ خوف ہے کہ کہیں ان کا کیریئر یا کنٹریکٹ تباہ نہ ہو جائے۔ وسیم جعفر، عمران خان کو ایشیا کی ہمہ وقت بہترین ٹیم کا کپتان مانا جاتا ہے، مگر اس کے باوجود پاکستان کے سابق کرکٹرز جیسے رمیز راجہ اور موجودہ کھلاڑی لارڈز میں بیٹھ کر خان کی تعریف تو کرتے ہےں لیکن سچ بولنے اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے۔
سوربھ یادو کی پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف بولیں اور اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ یہ پاکستانی کرکٹرز اور انتظامیہ تک پہنچے
🚨یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ عمران خان سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اس کو ضائع کررہے ہیں مگر ان کے اپنوں نے ان کا نام بیچ بیچ کر خوب کمالیا.
واقعی بات میں تو دم ہےخم ہے۔🤔🤨