وزیراعلی سہیل آفریدی کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کے ساتھ انکی رہائش گاہ پر ملاقات!!!
دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال، سندھ پنجاب کی سٹریٹ موومنٹ اور ستائیس ستمبر کے فیصلہ کن لانگ مارچ پر تفصیلی گفتگو کی!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کل 3 ستمبر سے 6 ستمبر تک سندھ کا دورہ کریں وہاں پر 27 ستمبر لانگ مارچ کی موبلائزیشن کیلئے سٹریٹ موؤمنٹ کریں گے!!
انشاءاللہ سندھ میں کامیاب سٹریٹ موؤمنٹ کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخواہ بلوچستان اور پنجاب میں بھی 27 ستمبر کی موبلائزیشن کیلئے سٹریٹ موؤمنٹ کریں گے!
یہ کرایہ کا کتا پشاور میں بیٹھ کر ڈی ائی خان والوں کے لیے بھونکتا رہتا ہے. برائے مہرابانی اس کو کوئی سیریس نہیں
اور اس بے غیرت سے کوئی پوچھیں کہ اپ کو ڈی ایچ اے میں 2 کنال پلاٹ کس نے اور کس خوشی میں دیا ہے؟ یہ خود کور کمانڈار کا کتا ہے اس کو 11 کور کا کارڈ بھی جاری ہوا ہے
رانا ثنا اللہ: ڈیڑھ گھنٹے تک چیف آف آرمی اسٹاف نے عمران خان کے سامنے ہاتھ باندھ کر منتیں کیں۔
ندیم ملک: یعنی آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کیں؟
رانا ثنا اللہ: جی ہاں، آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کی تھیں۔ ڈیڑھ گھنٹے تک بات ہوتی رہی، لیکن عمران خان پھر بھی نہیں مانے۔
عمران خان ایک انسان ہے, وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا, عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کے مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کررہا ہے, عمران خان کی جد وجہد صدیوں یاد رکھی جائیگی!
اداکارہ حناء بیت۔
میرے پاکستانیوں! آپ لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف کیلئے نہیں عمران خان کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے اور اپنے بچوں کیلئے نکلنا ہے، یہ جنگ عمران خان کی ذاتی جنگ نہیں ہے تحریک انصاف کی ذاتی جنگ نہیں ہے یہ پاکستان میں آئین قانون اور انصاف کی جنگ ہے!
وزیراعلی کا مشاورتی اجلاس سے خطاب