@Nisa_804 اور تم جو پورے رات سپیس کر کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف بولتی ہو
ان کی حکومت گرانے کی سازش کرتی ہو؟
بائیکاٹ تمہارا کرنا چاہیے
کل کتنی بے شرمی سے تم اور مشال وزیر اعلیٰ پر جھوٹ بول رہے تھے
بے شرم
@Aladeen_Pro بہت اچھا کیا
تم نے ابابیل بنا کر عمران خان کو چھڑوانا تھا وہ کہاں گئیں؟؟۔
پیسا کھا گئے سب سے لے کر؟۔۔
تب تو کہ رہے تھے سیاست سے تعلق نہیں تو قائم رہو
@balochi5252 وعدہ شاہد خٹک نے کیا تھا @ShahidkhattakSk
پتا نہیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو بتایا بھی ہے یا نہیں @SohailAfridiISF
وزیر اعلیٰ کو سپیس میں لے کر آئے پلیز @YarMKNiazi
اور ارسلان سر آپ سے درخواست ہے اس سپیس میں گالیاں دینے والے اکاؤنٹ کو بت کتنے ک موقع نہ دے اور سوال چھوٹا ہو
@balochi5252@muradisf23 سر جو اے آئی وڈیوز بن رہی ہے اسے کیسے ڈیفینڈ کریں گے آپ ؟۔
کل مشال یوسفزئی کے پورے گینگ نے اتنے گھٹیا الزامات لگائے پوری رات سپیس کر کے۔۔۔ کیا ایسی جگہ پر آنی چاہیے جہاں سب کے سامنے وہ وزیر اعلیٰ کو گالیاں دیں
اور خبر بنے؟