💙✨ تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بڑی گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو ✨💙
اللہ پاک غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کےصدقے ہم سب کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، دعائیں قبول فرمائے اور زندگیوں میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ 🤲🏻🌹
بڑی گیارہویں شریف مبارک ہو! 🌙💙
یہ فارمولا یاد رکھیے! ہر نیکی جنت میں لے جانے والا اور ہر گناہ جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ اللہ پاک ہمیں جنت میں لے جانے والے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
صلوا علی الحبیب!
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیه وآله واصحابه و سلم ۔
فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : اللہ پاک آخِرت کی نیّت پر دُنیا عطا فرما دیتا ہے لیکن دُنیا کی نیّت پر آخِرت عطا فرمانے سے انکار کر دیتا ہے۔
(اَلزُّھْد لِابن مُبارَک،ص193،حدیث:549)
#HadithOfTheDay#Dawateislami