کل سے راتب خور جو الٹی چھلانگیں لگا رہے کہ بارہ سو ارب کا قرضہ حکومت نے وقت سے پہلے دے دیا تاریخ بن گئی مکمل بکواس ہے
زرا اس کی حقیقت سن لینجے پہلا سوال یہ بارہ سو ارب کا قرضہ لیا کیوں تھا ؟
یہ بارہ سو ارب گردشی قرضے جو نجی بجلی گھروں کو پیسے دینے کے لیے پاکستان کے کمرشل بینکوں سے لیا تھا اور یہ قرضہ حکومت نے نہی دینا تھا اس کے معاہدے میں لکھا تھا کہ بینک بجلی صارفین سے براہ راست وصول کریں گے ہر یونٹ کی قیمت تین روپے بڑھا دی تھی فکسڈ ٹیکس بھی لگا یوں یہ بارہ سو ارب عوام نے ادا کرنا تھا اس میں حکومت کا کونسا کارنامہ ہے ؟
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif
جناب @akleghari صاحب,
سولر سسٹم لگانے والے بوجھ نہیں ہیں- اصل بوجھ ہیں:-
🔸️ کیپیسٹی چارجز لینے والے آئی پی پیز-
🔸️ بجلی چوری کرنے والے; اور
🔸️ مفت یونٹس کی سہولت حاصل کرنے والے-
اور اگر آپکو اب یہ احساس ہو رہا ہے سولر رائج کرنے سے حکومت کی کیش لیکویڈیٹی متاثر ہوئی ہے تو جب آپ 2024 میں سولر کو فروغ دینے کیلئے کمپین کر رہے تھے, یہ بات اسوقت آپکو کیوں سمجھ نہ آئی؟
A child with severe eczema, causing intense itching, cracking and scaly skin.
Eczema can be so severe that it disrupts sleep, school, and a child's overall quality of life. 😔
But what is the treatment? 🤔
To donate 👇👇
https://t.co/Qd65ZN8eLk
Birisi size yahudileri sorarsa
Ona bunu gösterin.
Defalarca taşla vurarak masum bir insanin kemiklerini kırıyor.
Onların insan oldugunu söylemek imkansız..
اس لال رومال والے کی اکثر ویڈیوز اپ نے دیکھی ہوگی ۔۔
جو بھی روضہ رسول پر جاتا ہے یہ بندہ ٹارگٹ کر کے ان لوگوں کو پریشان کرتا ہے جو اس کے مسلک کے نہ ہوں ۔۔ خاص طور پر جس نے سبز کلر کی ٹوپی پہن رکھی ہو ۔
اب اس ویڈیو میں اک پاکستانی روضہ رسول کی طرف پیٹھ نہ ہو جاے روضہ رسول کے ادب میں الٹے قدم واپس ا رہا تھا ۔۔
اس نے پہلے ویڈیو بنای پھر اس کو پکڑ لیا اس سے پوچھا الٹے قدم کیوں لوٹ رہے ہو
اس نے کہا اقا کا روضہ مبارک ہے انکے اداب میں ایسا کیا کہیں پیٹھ نہ ہو جاے اس لیے ۔۔
اس لال رومال والے نے کہا اسلام میں کہاں لکھا ہے ۔
اس شخص نے کہا نبی پاک کا ادب ان سے عقیدت ان سے محبت ہم پر فرض ہے ۔۔۔ میں نے یہ عمل انکی محبت میں کیا
پھر اس شخص نے اپنی وضاحتیں سخت سوال طنزوں کی بوچھاڑ کر دی اور اس کی ویڈیو بنا کر اپنے اکاونٹ پر ڈال دی ۔۔
مجھے سمجھ نہی اتا یہ شخص بغیر اجازت کے کسی کی ویڈیو کیوں بناتا ہے اگر کوی کسی بھی مسلک سے ہے اس شخص کو کیا تکلیف ہے ۔۔
دوسرا اختلاف ہے بھی سہی تو احترام سے بغیر کمیرے کے اس کو سمجھا سکتا ہے ناکہ کسی کی تذلیل کرکے ۔ ہر شخص عالم تو نہی ہوتا جو اس کو احادیث قران کے حوالے دے ۔
اگر کوی اپنے طریقے سے نبی پاک سے محبت کر رہا ہے اس کو کیا مسئلہ ہے ۔ یہ اے روز لوگوں کو پریشان کرتا ہے کیا حکومت پاکستان نے اس کی شکایت کی سعودی حکام سے ۔۔
کیا سفارت خانہ نے اس پر اواز اٹھای کیا بریلوی مکاتب فکر کے علما کرام نے اس کے خلاف اجتجاج کیا یہ اج سے نہی ہورہا کئی سالوں سے یہ کررہا ہے ۔۔
کوی اس سے پوچھے یہ لال رومال کیوں پہنا ہے کہاں لکھا ہے اسلام میں ۔۔ جس کی بھی سبز پگڑی دیکھے اس کو پکڑ لیتا ہے کس نے اسے حق دیا ہے ۔۔
بات کرنے کا سمجھانے کا طریقہ ہوتا ہے اس کو اتنا بھی تمیز نہی اداب نہی ہے کہ بغیر اجازت کے اپ کسی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں ۔
میں بریلوی نہی ہوں شاید کچھ چیزوں پر مجھے بھی اختلاف ہو مگر اس کا مطلب یہ نہی ہے اپنے عقیدے کو سچا ثابت کرنے کیلے دوسرے کو احترام کرنا بھول جائیں ۔۔
حکومت پاکستان سے ریکوسٹ ہے خدارا سعودی حکومت کو اس بندے کی شکایت کریں اورمیں حیران اس بات پر ہوں ہم فرقہ واریت میں اتنے غرق ہو چکے ہیں ہمیں پتہ بھی ہے اس کا انداز اس کی تبلیغ صرف اس شخص کی تذلیل کرنا ہے ۔
کیونکہ یہ ہمارے فرقے کے لوگ نہی ہیں اس لیے ہم اگنور کرتے ہیں ۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی جلوسِ میلاد النبیﷺ کی قیادت۔انہوں نےعالمِ اسلام کو ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سیرتِ طیبہﷺ پوری انسانیت کے لیےمحبت،امن،عدل و ہدایت کا کامل نمونہ ہے۔میلاد النبیﷺ کےموقع پر برداشت و رواداری کا پیغام عام کیاجائے
295C کے خلاف ہرزہ سرائی بہت بڑی دہشت گردی ہے۔ حکومت ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لے۔ مغرب اور اس کے حواریوں کو ہم اپنے دین میں مداخلت کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ اس طرح کی بات کر کے در اصل اسلام بیزار طبقہ پاکستان میں مزید مسائل پیدا کرنا چاہتا ہے۔
حضرات! ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔
اپنے نبی پاک کی حرمت اور ناموس پر پہرہ دینا ہمیں ہماری ماوں نے گھٹی میں دیا ہے۔
دنیا کی تمام تر بادشاہتیں، وزارتیں سب کچھ میرے آقا کے نعلین مبارک پر قربان۔
اعلان ختم شد۔
شہید علامہ طلحہ رضا رضوی کا بیہمانہ قتل امن تباہ کرنے کی ایک سازش ہے۔ بیرونی فنڈنگ پر پلنے والی پراکسیز امن کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ کہیں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں پر حملے کیے جا رہے ہیں اورکہیں پرامن اہل سنت کا خون بہایا جا رہا ہے۔ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں پر ہی پاکستان کی زمین تنگ کر دی گئی ہے۔