اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
ورفعنا لک ذکرک
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan
شہید ہماری پہچان ہے، شہداء کے لواحقین ہماری مان ہیں
Martyrs and their families are the pride and honour of our nation, and no one will be allowed to insult them!
🚫Fazal ur Rehman REJECTED❌
#Pakistan#AsimMunir#ISPR
افواجِ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہیں۔ اگر پاکستان یا افواجِ پاکستان کے خلاف کشمیر یا پاکستان کے اندر سے کوئی بات کرے گا، خواہ وہ کوئی کارکن ہو یا کوئی سیاست دان، ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری
Pakistan appears to have taken a step back, adopting a "wait-and-watch" approach following the renewed hostilities between Iran and the United States.
The two sides continue to exchange strikes with little sign that diplomacy is back on the agenda.
Although Iran's Foreign Minister Abbas Araghchi is travelling to Doha, ostensibly to offer condolences over the passing of Qatar's former Amir, Islamabad, for the first time since the crisis began, is not playing an active diplomatic role.
The reason is simple: Pakistan is deeply frustrated that months of painstaking efforts to halt the conflict have effectively been undone by the latest escalation.
The thinking in Islamabad is that if both Washington and Tehran believe the military option can deliver a solution, they should be allowed to test that assumption. When they eventually conclude that force alone cannot resolve the crisis and decide to return to diplomacy, Pakistan will once again be ready to extend a helping hand.
پاک فوج کی دیانت داری، نظم و ضبط، پیشہ ورانہ صلاحیت اور وطن سے وفاداری قابل تقلید ہے، ریاست اور افواج پاکستان کی اہمیت کو سمجھنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے، چانسلر الغزالی یونیورسٹی مفتی عبدالرحیم
آپریشن شعبان میں سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کامیابیاں جاری
•3مزید دہشت گرد ہلاک
•آپریشن شعبان میں مجموعی ہلاکتیں:88
•5جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی
جنس کارروائیوں میں مجموعی طور پر 126 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Operation Shaban against Fitna al-Khawarij terrorists remains underway in the northern areas of Balochistan, since 05July, 2026 till date total 126 terrorists neutralized in coordinated operations of SFs.
Inspector General Frontier Corps (North) Balochistan, visited the forward positions to meet the troops deployed on the front lines. During the visit, he spent time with the soldiers, praised their courage, dedication, and professionalism, and boosted their morale. He also received a briefing on the ongoing operational situation and discussed the progress of Operation Shaban with field commanders.
The IG FC (North) Major General Muhammad Atif Mujtaba commended the troops for their unwavering commitment and reaffirmed that the operation will continue until the terrorist threat is eliminated.
#شعبان_فتنہ_الہند_کاقبرستان
#بلوچستان #آپریشن
موٹر وے پولیس پاکستان کا قابلِ فخر ادارہ ہے، جو گرمی، سردی اور ہر موسم میں عوام کی حفاظت کے لیے دن رات خدمات انجام دیتا ہے۔ جدید لیزر اسپیڈ مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے رفتار پر نظر رکھی جاتی ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ آئیں قانون کا احترام کریں، رفتار مقررہ حد میں رکھیں اور اپنی و دوسروں کی جان محفوظ بنائیں۔ سلام موٹر وے پولیس! 🇵🇰🚔 #MotorwayPolice
لیں جی، سعودیہ اب اپنی آئی پر آ گیا ہے، ساری ائیر فورس کے جہازوں کو ٹاکی شاکی مار کر باہر نکال لیا ہے اور اعلان کر دیا ہے کہ یمن کو ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں سے پاک کر کے رہیں گے۔
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اب بات صرف جواب دینے کی نہیں بلکہ فیصلہ کن کارروائی کی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اللہ کی راہ میں سرحد پر ایک دن پہرہ دینا، دنیا اور جو کچھ اس دنیا میں ہے، ان سب سے بہتر ہے۔"
صحیح بخاری 2892
مدرسوں کی کمائی کھانے والے، کروڑوں روپے کی بم پروف گاڑیوں میں موج کرنیوالے، درجنوں گارڈز کا پروٹوکول انجوائے کرنیوالے، محل نما لگژری گھروں میں رہنےوالے" چند ہزار تنخواہ لیکر وطن کی خاطر سینے پر گولی کھانے والے شہداء کا مذاق اڑایں گے تو جوابا پوری قوم سے لعنتیں بھی وصول کریں گے🖐️
بریکنگ نیوز🚨ایران نے ابھی ابھی ایک اور اسرائیلی کارگو جہاز پر حملہ کیا ہے جس میں ہتھیاروں سے بھرا سامان ایران کے خلاف استعمال کرنا تھا۔فوٹیج سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس کی صلاحیتیں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوئی ہیں