@kashmirupdating کشمیر کا فخر کشمیر کی شان
خواجہ مہران خواجہ مہران
کشمیر کا مان کشمیر کی شان
سردار آمان سردار آمان
صبر کی زندہ تصویر
سردار عمر نزیر سردار عمر نزیر
ہر دل کے عزیز ہر دل کے قریب
شوکت نواز میر شوکت نواز میر
زندہ آباد زندہ آباد
ایکشن کمیٹی زندہ آباد
@kashmirupdating اگر عشق، عقیدت، محبت، دیوانگی اور جنون سمیت تمام پاکیزہ جذبات کو صرف دو لفظوں میں سمیٹنا پڑے، تو میں "جموں کشمیر" لکھوں گا۔میرا وطن ہی میری محبتوں کا سب سے معتبر حوالہ، میری شناخت کا فخر اور میرے دل کی سب سے خوبصورت دھڑکن ہے۔ ❤️
@UnitedByIK اگر عشق، عقیدت، محبت، دیوانگی اور جنون سمیت تمام پاکیزہ جذبات کو صرف دو لفظوں میں سمیٹنا پڑے، تو میں "جموں کشمیر" لکھوں گا۔میرا وطن ہی میری محبتوں کا سب سے معتبر حوالہ، میری شناخت کا فخر اور میرے دل کی سب سے خوبصورت دھڑکن ہے۔ ❤️
@UnitedByIK خوراک روک کر یزیدی حربے آزمائے جا رہے ہیں، مگر کشمیریوں کی رگوں میں آج بھی حسینی لہو دوڑتا ہے۔کشمیری بیعت نہیں کریں گے، حق اور عزت کی خاطر ہر آزمائش کا سامنا کریں گے۔فرق صرف اتنا ہے کہ کربلا میں ایک یزید تھا، آج گنتی مشکل ہے۔ ✊🚩🔥