اختیار ولی خان نے ثبوت پیش کر دیئے 🔥🔥
سمگلر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو پیسہ لے کر عوام پر حملے کرتے ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے تحریک انصاف کو اپنا سیاسی ونگ بنا رکھا ہے۔
عدالتوں کو چاہئے کہ احسن بھون کیخلاف جعلی ڈگری کیس میں سٹے ختم کرے اور اسکو انجام تک پہنچائے ورنہ عدالتوں کی ساکھ پر بہت بڑا سوال کھڑا ہوگا اور یہ بڑے احتجاج میں تبدیل ہو گا
پشاور سے پنجاب سمگل کی جانے والی 5 ارب روپے کی 12 سو کلو چرس پکڑی گئی!
کسٹم اسلام آباد نے ایک کارووائی دوران موٹروے ایم ٹو ( سی پیک موٹروے) سے 12 سو کلو چرس پشاور سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
کسٹم اسلام آباد کے اہلکاروں نے نان کسٹم پیڈ لینڈ کروزر سمیت چرس پکڑ لی
ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، چرس کی مالیت پانچ ارب سے زائد کی بتائی جاتی ہے ،ایک ہفتہ قبل کسٹم نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے 25 کروڑ روپے مالیت کی 35 کلو فیڈ بھی پکڑی تھی
آپ ہمارے کیپٹن صاحب سے لاکھ اختلاف کریں لیکن ان کی اس ویڈیو نے دل جیت لئے ۔
انتہائی سادہ انداز میں انہوں احسن بھون ، شاہ اور ان کے سپوٹرز کو بے نقاب کر دیا
اور ساتھ ہی جرگہ میں جرگہ کی پیش کش کر دی 🫡
لاہور بھٹہ چوک - عجیب و غریب واردات..!
نوجوان کو PUBG گیم میں ڈکیتی کا ٹاسک ملا، تو نشے میں دھت ہو کر سیدھا بینک لوٹنے پہنچ گیا!
پولیس کے مطابق ملزم نے گیم والے کپڑے، ماسک پہنا، گیم والا طریقہ اپنایا، 7 لاکھ لوٹے، نمبر پلیٹ بدلی اور گھر جا کر پیسے سامنے رکھ کر پھر PUBG کھیلنے لگا..
سیف سٹی کیمروں نے سارا نشہ اتار دیا، پولیس گھر پہنچی تو موصوف بریف کیس اور اسلحہ سامنے رکھ کر گیم میں مصروف تھے۔
خدارا اپنے بچوں کو PUBG جیسی خونخوار گیمز سے دور رکھیں، یہ گیم نہیں جنون ہے!
سمگلر اعلیٰ سہیل آپریدی پنجاب میں انتشار پھیلانے میں مصروف ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کو لاوارث چھوڑا ہوا ہے، پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے نومولود بچہ اغواء کر لیا گیا..!
سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
خیبرپختونخوا میں انتشار اور بدامنی کی ذمہ دار صرف اور صرف پی ٹی آئی ہے، کیونکہ 14 سال سے برسر اقتدار ہے، لیکن وہاں کے لوگوں کیلئے کچھ نہیں ہو رہا، غریدہ فاروقی
23 سال تک عراق پر حملہ کرنے، وہاں قبضہ جمائے رکھنے، جنگ لڑنے اور وہاں کے 10 لاکھ لوگوں کو ہلاک کرنے کے بعد، امریکہ بالآخر عراق سے نکل رہا ہے۔
9/11 کے واقعات میں عراق کا کوئی ہاتھ نہیں تھا اور نہ ہی اس کے پاس تباہی پھیلانے والے ہتھیار (WMDs) موجود تھے۔
یہ پوری جنگ ایک جھوٹ پر مبنی تھی،
جیسا کہ امریکہ کی تمام جنگیں ہوتی ہیں۔ امریکہ "دہشت گردوں" کے خلاف نہیں لڑ رہا۔
امریکہ خود وہ دہشت گرد ہے جو دوسروں کے ممالک پر اس لیے حملہ کرتا ہے تاکہ وہاں کے تیل کو لوٹ سکے اور اس پر اپنا کنٹرول قائم کر سکے۔
اگر ہم نے پاکستان کو شکشت دینی ہے تو 40 دن تک گائے کا پیشاب پینا ہوگا،
کیونکہ میجر رنجیندر پرتاپ نے 1965 کی جنگ کے دوران 40 دن تک پیشاب پیا تھا۔
یہ ہماری روایت ہے اسے برقرار رکھنا چاہیے۔بھارتی فوج کے سربراہ دھیرج سیٹھ کا بیان.
🚨 Breaking: Amazon servers that were serving the US military for military operations in Bahrain...
Iran completely destroyed the servers with just a single drone, causing millions of dollars in damage! 🚀💥🔥🇮🇷🇺🇸🇧🇭