دوستو ! یاد رکھو ، عمران خان پاکستان پر حکومت کرنے نہیں بلکہ اس فرسودہ نظام کو بدلنے آیا ہے ۔ اس میں وقت بھی لگے گا اور محنت بھی۔خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا ۔ وہ پاکستان کا سچا خیر خواہ ہے ۔
سر آپ ڈی چوک سے مرید کے تک کے ہر سانحے کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں ، جو کچھ پچھلے چار سال میں اس نظام نے پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہے ، ان تمام اقدامات کو آپ کی حمایت حاصل رہی ، لیکن خود کسی ناکے پر دو منٹ رکنا پڑ جائے تو آپ کو لگتا ہے سسٹم تباہ ہو گیا ہے ،
کاش آپ پہلے دن سے عوام کے ووٹ کی توہین پر عوام اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوتے ،
باقی نہیں تو کم از کم جہاں جہاں انسانی جانیں گئیں ان پر بولتے لیکن آپ خاموش رہے ، آپ کے ایک جونیئر کے طور پر مجھے بصد احترام آپ سے یہ شکوے اور شکایت ہے
مصر میں انور سادات کو ایک جونئیر افسر خالد اسلامبولی نے پریڈ کے دوران گولیاں مار کر قتل کردیا۔ 14 اگست کو اسلام آباد میں پریڈ ہورہی ہے۔فوج اور عاصم منیر اس ملک میں نفرت کو الگ ہی انتہاؤں تک پہنچا دیا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسا کوئی واقعہ پاکستان میں ہو اور ملک مزید کئی سال پیچھے چلا جائے۔ فوج کو اور عاصم منیر کو احتیاط کرنی چاہیے۔ کسی کا اسلحہ لیکر جی ایچ کیو پہنچ جانا معمولی بات نہیں ہے۔
جن بچوں نے عمران خان کو ٹھیک طرح سے دیکھا بھی نہیں وہ بھی کہتے ہیں یہ دوڑا نہیں ، اس نے کمپرومائز نہیں کیا۔
بے غیرت جرنیلا ! یوتھیوں نے تمہاری جڑوں میں پیشاب کیا ہے تم نے ایک دن سوکھنا ہے۔
پھیلانا ہے تو قاسم خان کے اس پیغام کو پھیلائیں۔
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے
صورتحال بہت خطرناک ہے
ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے۔۔قاسم خان
I know nobody cares about us Except a few, I know we're just a post and it's going to end but I'm really tired, I'm saying we're tired.
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot. 💔
https://t.co/2joFUxl0rv
@naya_kisan@gaincoint پیارے بھائی! نواز شریف کی بات کر کے موڈ ہی خراب کر دیا۔
محمد آصف تو جوئے کے بعد کرکٹ کھیلا ہی نہیں۔
ہم تو اس کرکٹ کی بات کر رہے ہیں جس میں وہ کم از کم بندے کا پتر رہا ہے۔
🚨 New footage: War crime.
An unarmed, handcuffed, blindfolded Palestinian executed at point blank range by Israeli soldiers.
Silence is complicity.
#WarCrimes#FreePalestine
🚨 BREAKING:
Italian actor Antonio Di Matteo unfurled a banner titled "Stop the massacre in Gaza" at the Rome International Film Festival in support of the Palestinian people.