ہرخبرسچ نہیں ھوتی ھربریکنگ نیوزخبرنہیں ھوتی ھم رکھیںگےآپ کو ہرحالات سےباخبرسچ اور ذمیداری کےساتھ،جہاں خبروھاں ھم
اپناٹانک ہرلمحہ آپکے ساتھ
فون 03353540404
*خوش آمدید 2024، اپناٹانک ٹیم کی جانب سے سب کو نیا سال مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ نیا سال ہم سب کیلئے پاکستان کیلئے امت مسلمہ کیلئے انسانیت کیلئے خوشیاں پیار محبت اخوت و بھائی چارے کا پیغام لیکر آئے، آمین* !
ٹانک تھانہ سٹی کے حدود بمقام سمیع اللہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کنسٹیبل جاں بحق
پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئ سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے
پولیس زرائع
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، اسحاق ڈار کی صدارت میں اجلاس، حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی گارنٹی اور نیو گوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کیلئے 83کروڑ 91 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی
لاہور ہائیکورٹ کا زمان پارک آپریشن فوری روکنے کا حکم، جب تک اسلام آباد ہائیکورٹ کے کوئی احکامات نہیں آتے اس وقت تک زمان پارک آپریشن روک دیا جائے، اگر آپ 200 فٹ پیچھے بھی ہوجائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، عدالت
قومی نیوز واٹس ایپ گروپ اپنے ممبرز کو ہر لمحہ رکھے باخبر، ملک کی پل پل بدلتی تازہ ترین صورت حال سے آگاہی کیلئے اپنے دوستوں اور احباب کو اس لنک کے ذریعے گروپ میں شامل کراسکتے ہیں
👇👇👇👇👇👇
https://t.co/deYAlqDT6c
مسلم لیگ (ن) کی مخلوط حکومت نے چوتھی مرتبہ پٹرول بم گرادیا، پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276روپے 54پیسے ہوگئی
پیٹرول کی بڑھتی قیمت، اسلام آباد ایئرپورٹ کے ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی، بڑھتی پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے ذاتی ٹرانسپورٹ لانا بھی ممکن نہیں، گدھا گاڑی ائیرپورٹ لانے کی اجازت دی جائے، ملازم آصف اقبال
عید پر نئے نوٹ ملیں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے حوالےسے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، شہری بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے منتظر ہیں
آئی پی پی سے نئے معاہدے کی وجہ سے ملک کو اربوں روپے کا فائدہ ملے گا۔۔
ہم نے جو سڑکیں بنائی ہیں وہ نواز شریف حکومت سے 23 کروڑ روپے سستی بنوائی ہیں۔۔
ہم نے نواز شریف حکومت سے دگنی سڑکیں اور سستی سڑکیں بنائی ہیں۔۔
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان
#27MarchJalsa
مریم نواز جس نے زندگی میں ایک گھنٹہ کام نہیں کیا اور بلاول جس کی کانپیں ٹانگتی ہیں اردو نہیں بول سکتا وہ بھی لیڈر بننا چاہتا ہے اور رو پڑنے کی دھمکیاں دیتا ہے، وزیراعظم
#IamImranKhan
لکی مروت میں خاتون نے ایمبولینس میں 3 بچوں کو جنم دے دیا، نورنگ کی رہائشی خاتون کو اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ خاتون نے راستے میں ایمبولینس میں تین بچوں کو جنم دے دیا۔ تینوں نومولود بچے تندرست اور صحت مند ہیں۔
حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں کا اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ، 25 مارچ کو اعلان متوقع، حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان چوہدری برادران کے گھرپرمشترکہ پریس کانفرنس میں ہوگا: ذرائع
کرناٹک میں حجاب کے بعد مسلمانوں کے کاروبار پر بھی پابندی، کرناٹک کے ساحلی علاقے اڈوپی کے ہوسا مارگودی ٹیمپل میں سالانہ فیسٹیول کا انعقاد، لاکھوں افراد شریک، مسلمان دکانداروں کو اسٹالز لگانے کی اجازت دینے سے انکار
کراچی میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات، تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لیے گئے، واقعہ شاہراہ پاکستان پر پیش آیا، تاجر سوزو کی پک میں ایک کروڑ 15 لاکھ روپے لےکر قصور جا رہا تھا، متاثرہ تاجر قصور میں نوٹوں کے ہار بنانے کا کام کرتا ہے
ٹانک ہسپتال تباہ دے
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صبح ایک مریض کو لایا گیا ہسپتال میں ڈاکٹر موجود نہ ہونے باعث مریض جان کی بازی ھار گیا
مریض کے ورثا کا لاش ٹریفک چوک پر رکھ کر احتجاج
(مفہوم قرآن)
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم زمین میں فساد نہ مچاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ یاد رکھو! یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں لیکن انہیں اس بات کا احساس نہیں ہے۔
(البقرة آیت ١١/١٢، پارہ ١)