عوام نون لیک اور پیپی کو نکالنے میں لگے ھوۓ ھیں اور ریاستی ادارے جو عوام کے ٹکس سے چلتے ھیں وہ عوام اور پی ٹی آٸ کو نکالنے میں لگے ھیں یھی وجہ ھے ملک میں افراح تفریح ظلم جبر نا انصافی ھر طرف آم ھے ۔
#BREAKİNG#Irán#UAE#Pakistan
چاٸنا کی کرینسی میں ادائیگی کے بعد ایران نے پہلے آئل ٹینکر کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی۔جو کہ پاکستان کا ھے Aframax ٹینکر کراچی، AIS سسٹم کے ساتھ بحفاظت آبنائے کو عبور کر گیا،