رات فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد بہت کوشش کی گئی کہ کسی ڈیل میں لے آئیں لیکن خان نہیں مانا۔۔
ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹا بڑھایا گیا وہ آخری وقت تک نہ مانا اور بلا چھین لیا گیا ۔۔
اب اقتدار کی نہیں ملک کے بقاء کی جنگ ہے۔۔
بارڈرز کیا محفوظ بنانے ان کو اپنی عوام سے ہی فرست نہیں، عوام کے احتجاج اور اسلام باد مارچ کے ڈر سے فوج اسلام باد منگوا لی گئی ۔۔
بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی !