سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
پوچھتے ہو کہ تم کون ہو ؟ DGISPR اگر تم نہیں جانتے تھے تو ڈھائی گھنٹے پریس کانفرنس کیوں کی ؟ اسکا نام ہے
عمران احمد خان نیازی
اگر تم نہیں جانتے تو اپنا knowledge میں اضافہ کرو۔ شاہد خٹک
ایک ہی ہفتے کے دوران دو مرتبہ اتنی کثیر تعداد میں باہر نکلنے پر میں اہلِ لاہور کا مشکور ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جو آئین اور قانون کی حکمرانی کا ساتھ نبھانے کیلئے آج پاکستان بھر میں نکلے۔
پروپیگنڈا وڑ گیا 🚨
آج میڈیا پر پروپیگنڈا ہوا کہ پشاور کے سب سے بڑے اسپتال میں صحت کارڈ پر علاج بند ہوا اور پھر عوامی وزیراعلٰی خود اسپتال پہنچ گیا
اس وقت سارے ملک میں صرف عمران خان کے خیبر پختون خواہ کے اندر مفت علاج ہو رہا ہے