مریم نواز کی ذہانت کا عالم یہ ہے کہ کل عوام سے عزت افزائی کروانے کے بعد اب بمشکل تین ن لیگی سپورٹر اکٹھے کیے ہیں،
اور ان سے زبردستی اپنے حق میں تعریفی جملے بلواۓ جا رہے ہیں۔ 😂😂
تاکہ کل والی بےعزتی کا سکور برابر کیا جا سکے۔
😂😷 https://t.co/UDFz3fb8Pw
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہےجو ہم سے کبھی ماری نہ گئی
کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں
کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے
اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔!
اک آنکھ کا شور وہ پانی سا ....!
کچھ نقش ھیں تیرے مجھ میں ابھی
یہ کس نے کہا ھم بچھڑے ھیں ؟؟