میں سعیدہ حمید گزشتہ 17 ماہ سے اپنے بابا عبدالحمید زہری کی بازیابی کے لیے احتجاج پر کھبی کراچی کھبی کوئٹہ گزشتہ کئی دنوں سے گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے پر ہوں مگر حکام بالا ہمیں سننا تک گوارا نہیں کرتے شاہد ہمارے وجود سے بھی انکاری ہوں میرے والد مجرم ہیں تو اسکا جرم کیا ہے ؟
ہماری مائیں بہنیں پچھلے 36 دن سے اپنے پیاروں کے انتظار میں بارش میں بیٹھی ہوئی ہے پر یہان زمینی خداوں کے سینے میں دل نیہں قدرتی آفتوں سے گھر تباہ ہوئی سرکاری آفتوں سے گھر کی بنیاد اور سکون تباہ ہوئی،
#RedZoneSitInProtest#ReleaseAllBalochMissingPersons
بلوچستان سیلابی ریلوں میں ڈوب چکا ہے،سینکڑوں اموات، لاکھوں لوگ بے گھر و بے سازوسامان ہیں لیکن ہمارے والی وارث، قومی ٹھیکدار، سرٹیفکیٹ دینے والے، قومی و صوبائی اسمبلیوں سے اداکاری میں آسکر لینے والے سب ہماری ہی طرح ایک ٹوئٹ کرکے قوم کی مدد کر رہے ہیں۔ کمال ہے
#balochistanfloods
آپ کے بچے اسمبلیوں میں بلوچ کے بچے روڈوں پہ،
پھر بھی کہتے ہیں یہ اہل وطن کہ ایک پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں،
#StopeBalochGenocide@ImaanZHazir @Sairaba10432951 @HamidMirPAK @HAMIDALIBALOCH9
بلوچستان یونیورسٹی سے ڈی پی ٹی گریجویٹ ڈاکٹر مختار بلوچ جو نال خضدار کا رہائشی تھا ۔جس کو 4 جون 2022 کوئٹہ پولیٹیکل کالج سے لاپتہ کیا گیا تھا۔ حال ہی میں زیارت فیک انکاؤنٹر میں شہید کیا گیا ہے۔ بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کر کے ماورائے عدالت قتل کرنا کابل تشویش ہے۔
#StopBalochGenocide