Water shortage in Johi is not new. Residents have protested variously over the issue, but the government has failed to resolve the issue permanently. #JohiNeedsWater
غریب کسان نے قرضے لے کر بہت محنت سے فصل تیار کی اور وقت آنے پر مناسب قیمت بھی نہ ملی، سبزی منڈی میں تین گھنٹے تک رکنے کے باوجود ٹماٹر 🍅 نا بکنے پر پریشان کسان نے اپنے ٹماٹرون کو قریبی نالے میں بہادیا۔
جو عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے وہ کوئی بہانہ نہیں بناتا وہ صرف خدمت کرتا ہے۔ عزت دینے والی زات خدا کی ہے اور جو خدا کے بندوں کی بے لوث خدمت کرتا ہے خدا اس کو لوگوں کے دل میں مقام عطا کرتا ہے۔۔ خدا سے دعا ہے وہ @JunaidSaleemJD کو اپنے امان میں رکھے۔۔ آمین
ایک مسلمان کو اس وقت تک کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے جب تک کوئی اپنا اس سے منافقت اور غداری نہ کرے اور دین اسلام کو بھی سب سے زیادہ منافقین سے نقصان پہنچا ہے۔۔مسلمان مومن بہادر، رحمدل اور مضبوط اعصاب والا ہوتا ہے اس کو اپنوں کی شازش کمزور کرتی ہے۔
اللہ کو چھوڑکر جن سے یہ دُعائیں مانگ رہے ہیں وہ صرف چند زنانیاں ہیں، اور جس کو یہ پکار رہے ہیں وہ اُس سرکش شیطان کے سوا کوئی نہیں جس پر اللہ نے پھٹکار ��ال رکھی ہے، اور اس نے (اللہ سے) یہ کہہ رکھا ہے کہ ’’میں تیرے بندوں سے ایک طے شدہ حصہ لے کر رہوں گا۔سورۃ النساء آیت نمبر 117/18
جس طرح فلسطین میں اسرائیل قبضہ کر رہی ہے اور روز بروز اپنے حدود بھڑا رہی ہے۔۔بلکل اس طرح بحریہ ٹائون سندھ میں کررہا ہے۔۔زرا بھی خوف خدا نہیں اور نہ غریبوں کی بددعا کا ڈر۔۔اس قبضہ مافیا اور کرپشن کے بڑے مرکز کو قومی تحویل میں لے کر غریبوں اور محنت کشوں کو چھت فراہم کی جانی چاہیے۔
باپ بڑا نہ بھیا..سب سے بڑا روپیہ...
اس روپے نے بھارت، بھارتی کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل پلیئرز کو اندھا کردیا ہے۔۔چاہے ساری بھارت کی عوام مرجائے IPL ہوتا رہے گا۔۔مورخ اگر بچ گیا تو یہ ضرور لکھے گا کہ جب بھارتی عوام آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مر رہی تھی اس وقت مودی IPL انجوائے کررہا تھا
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ”مزدور کو مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دو“اگر کسی نے مزدور کو مزدوری نہ دی یا ٹال مٹول کرتا رہا تو اس بارےمیں بھی آپ ﷺ فرمایا کہ ”قیامت کے دن جن تین آدمیوں کے خلاف میں مدعی ہوں گا ان میں ایک وہ شخص جو کسی کو مزدور رکھے مگر مزدوری پوری نہ دے۔