اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگ��ں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں۔
This person removed the heart blockage of thousands of people by telling them this exercise. Now this video is going viral. The complaint of back pain of some people has also gone away in 7 days. There cannot be any other exercise easier than this exercise which does not have any side effects.
قائد اعظم کو قتل کرکے لیا��ت علی خان کو آگے کرکے عوامی غصہ ٹھنڈا کیا پھر لیاقت علی خان کو بھی اڑا دیا۔۔۔
شیخ مجیب کو اڑا کر بھٹو کو پیش کیا گیا تاکہ عوامی غصہ ٹھنڈا ہو اور پھر بھٹو کو بھی اڑا دیا
بھٹو کا قتل کرکے عوامی غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کم عمر خاتون وزیر اعظم کے طور پر بے نظیر کو پیش کیا اور بعد میں بے نظیر کو ہی اڑا دیا
بے نظیر کو قتل کیا اور بپھری ہوئی عوام کو آصف علی زرداری کے ذریعے پر سکون کیا اور پاکستان کھپے کھپے ہوگیا
خادم رضوی کو قتل کیا گیا اور سعد رضوی کے ذریعے کارکنوں کو شانت کر لیا گیا
طریقہ واردات وہی ہے اور وہ اس میں مکمل طور پر کامیاب بھی ہو چکے ہیں اللہ نہ کرے خان صاحب کو کچھ ہو لیکن اگر کچھ ہوا تو عوامی جذبات کو ٹھنڈا کرنے کا بندوبست کردیا گیا ہے خدشہ یہی ہے کہ جس دن عوام عمران خان کے سیاسی ساتھیوں سے منہ موڑ کر اسکی بہن کو اہمیت دینا شروع کردے گی اسی دن تحریک ماضی کا حصہ بن جائے گ��
ہر کسی کے سوچنے کا انداز مختلف ہے میں بھی خان صاحب اور حقیقی آزادی کی کامیابی چاہتا ہوں لیکن میں وارداتیوں کی واردات سے بے خبر نہیں ہوں۔۔۔
اللہ پاکستان اور عمران خان کا حامی و ناصر ہو آمین۔۔۔
پاکستان میں والدین کی اکثریت اب بھی میڈیکل اور انجینئرنگ کو ہی کامیابی سمجھتی ہے۔ لیکن دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ آنے والے پ��نچ سالوں میں دنیا کے 10 بہترین شعبے سامنے آئے ہیں جو آپ کے بچوں کا مستقبل روشن کر سکتے ہیں۔
اسکے لیے Haysہائز سیلری گائیڈزکی مدد لی گئی ہے>
میرے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، اب جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں- اُنہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، اور ذاتی معالج تک کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک ایسے شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے جس نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، جمہوریت، اور پاکستان کے لیے آواز بلند کی.