خیرپور، رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے رضوان شر کی مبینہ گرفتاری کی ویڈیو وائرل
خیرپور، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رضوان کی فیملی اور بھائی چیک رہے ہیں کہ رضوان کو گرفتار کیا گیا ہے
خیرپور، رضوان کو سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر اہلخانہ کے سامنے گرفتار کیا گیا
خیرپور، رضوان کو گرفتاری کرنے کے بعد جعلی مقابلے میں قتل.کیا گیا ہے، ورثاء کا الزام
خیرپور، مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم رضوان تحصیل فیض گنج کے علاقے کوٹ لالو کا رہائشی ہے
@OfficialDPRPP
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ابتدائی واقعات کی تاریخ اور ہماری محرومی ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ ۔
Seerat-un-Nabi ﷺ Ke Waqiat Ki Tareekh Aur Hamari Mehroomi | Dr. Israr Ahmed
In this thought-provoking short clip, Dr. Israr Ahmed highlights our historical deprivation regarding the early life of Prophet Muhammad ﷺ. He explains that even twenty authenticated events from the Prophet’s early life are not available to us, and we do not know with certainty what he did inside the Cave of Hira before revelation.
#SeeratUnNabi
#DrIsrarAhmed
ایک باپ نے صرف ایک مکے سے اس شخص کو بے ہوش کر دیا، جو اس کی بیٹی کا اسکول سے گھر تک پیچھا کر رہا تھا۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ ایسا کیوں کر رہا ہے تو اس نے کہا، "میں اس کے ساتھ ایک شام گزارنا چاہتا ہوں۔"
The Muslim Ummah Under Humiliation and Dependence
Dr. Israr Ahmed explains that the Muslim Ummah is presently suffering the punishment of Zillat-o-Maskanat - humiliation, helplessness, and dependence. Despite its vast population and resources, the Ummah has little influence in global affairs; decisions are imposed upon Muslim countries, and even Pakistan remains trapped in the IMF's grip.
This bitter reality calls us toward sincere repentance, a return to the Qur'an, unity, and an organized struggle for the establishment of Deen.
Campaign: “The Miserable Condition of the Muslim Ummah and the Path to Salvation”
31 July to 21 August 2026
Contact Tanzeem-e-Islami Official
WhatsApp: 0332-4353693
Email: [email protected]
Website: https://t.co/J3R0cmki0e
ایک ایف سی جوان اپنے آخری لمحات میں کلمۂ شہادت پڑھتے ہوئے۔ ✨🇵🇰
یہی اسلام ہے: ایمان، قربانی اور آخری سانس تک اللہ کا ذکر۔
افغان حمایت یافتہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد، جنہیں فتنہ الخوارج کہا جاتا ہے، مذہب کے نام پر بے گناہ جانیں لیتے ہیں۔
فرق واضح ہے؛ ایک شہادت کے لمحے میں کلمہ پڑھتا ہے، جبکہ دوسرے اسی دین کے نام پر قتل و خونریزی کرتے ہیں..
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ یعنی جمعرات غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو، جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا۔
(شُعَبُ الْاِیمان جلد:۳، صفحہ:۱۱۱، حدیث۳۰۳۳)
کثرت درود شریف کی مقدار کے بارے میں حضرات علماء کرام کے تین (3) اقوال ہیں۔
1: جمرات کے دن مغرب کے وقت سے جمعہ کے دن سورج غروب ہونے تک کم از کم تین سو (300) مرتبہ درود شریف پڑھنا، یہ ادنٰی درجہ ہے۔
2: ایک ہزار (1000) مرتبہ پڑھنا، یہ درمیانہ درجہ ہے۔
3: تین ہزار (3000) مرتبہ پڑھنا، یہ اعلٰی درجہ ہے۔
(جمعہ کے معمولات)
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ والے دن اور شب جمعہ مجھ پر درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی 100 ضروریات ان میں سے 70 آخرت میں جب کہ 30 دنیا میں پوری فرماتا ہے۔“
(فضائل الاوقات للبیہقی)
حضرت ابو الدرداء ؓ روایت کرتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر صبح و شام دس، دس مرتبہ درود بھیجےگا تو قیامت کے روز میں اس کا سفارشی بن جاؤں گا۔ اور سب سے افضل درود یہ ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وبارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
[الترغیب والترھیب]
جزاک اللہ خیرا
🚨بہاولپور میں لیڈی کانسٹیبل کا بچوں کے سامنے خاتون پر بیہمانہ تشدد، واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔۔ مبینہ طور پر حق المہر کا گھر خالی نا کرنے کے الزام پرلیڈی کانسٹیبل نے دیہاتی خواتین پر تشدد کیا ۔۔ واقعے کی فوٹیج سامنے آنے پر ڈی پی او نے لیڈی کانسٹیبل کو معطل کردیا