یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے
سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی
کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟
@CMShehbaz
03279783395
🔴 بھارت میں مسلمانوں پر بڑھتے مظالم۔
فرقان اپنے دوست کو بہار کے پپری ریلوے اسٹیشن پر لینے گیا تھا۔ اچانک GRP افسر نے اسے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ضربیں اتنی وحشیانہ تھیں کہ فرقان کی آنتیں نکل گئیں اور اس کا پیٹ پھٹ گیا۔
Mere Papa ki 1 month se tabiyt bht kharb hai mama ka bhi BP high rehny lagaya hai plz dua karein Allah Pak mere parents ko jald sehatyb kare unka saya hamesha hamry sir pr slamt rakhy 🙏🏻.Ameen @rajaasim313@azaanbutt89@Mishl___ @inoxentnori @BhuttaNazo@syedsaleem__@AyaanBabo11