عمران خان کے دور میں منصور علی خان کچھ اس طرح پیٹرول کی قیمتوں پر آنسو بہاتا تھا، لیکن آج آفسوس یہ اپنا قلم بیچ چکا ہے اور مریم نواز کا ذاتی ملازم بن چکا ہے
آج یہ ایسی تنقید کرتے ہوئے دکھائی نہیں دے گا
اگر منصور علی نے اپنی صحافت چند ٹکوں کے عوض فروخت نا کی ہوتی تو یہ آج بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر اپنی Boss مریم نواز ، اس کے چچا اور اس کے Boss پر ضرور تنقید کرتا
عمران خان کے دور میں منصور علی خان عظمی بخاری کو ساتھ بیٹھا کر عمران خان کے خلاف زہر اگلا کرتا تھا کیا آج منصور علی عظمی بخاری کو بلا کر اس کو پیٹرول کی قیمتوں پر اس کے یہ بیانات یاد کروائے گا ؟
منصور علی کے ماتھے پر منافق کا ٹیگ لگا چکا ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان باہر آئیں اور اس ظلم و فسطائیت کو شکست ہو تو پھر 5 اگست کو نکلیں، آپ کو 5 اگست کو نکلنا ہوگا، پورے پاکستان میں نکلیں اور صرف اللہ سے ڈریں ان فرعونوں سے نہیں،
اقبال آفریدی
🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی کا انکشاف
جنگ عمران خان جیت چکا ہے، اب فیصلہ عمران خان کی پارٹی نے کرنا ہے،
اگر آپ فیصلہ کر لو کہ صرف ایک گھنٹے کے لیے عمران خان کا جیل سے دیدار کروایا جائے گا، تو آپ دیکھنا یہ نظام کیسے دھڑام کر کے گرتا ہے، مشتاق احمد خان
پاکستانیوں وہاں ایک پیپر لیک ہونے پہ G-Z نے آسمان سر پہ اٹھا لیا ہے۔اور یہاں ہم ہزراروں کی تعداد میں ایک فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے جائیں گے لیکن تب باہر نہیں جائیں گے جب پٹرول مہنگا ہو رہا ہو گا،جب اکانومی کولیپس ہورہی ہو گی،تب نہیں جائیں گے جب جہاز خریدا جا رہا ہو گا اور خرید کے کہا جائے گا ہاں تو خریدا ہے جہاز ۔
میاں جی آزاد کشمیر میں لیپ ٹاپ اور بسوں والا کیپسول نہیں چلے گا۔ ہمیں ہمارے وسائل پر ہمارا اختیار دو ہر شبِ قدر ہم لیپ ٹاپ اور بسیں زکوٰۃ دے دیا کریں گے۔
میر پور آزاد کشمیر میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا خطاب
کہاں گیا الیکشن کمیشن؟ مریم نواز کی نااہلی کا ریفرینس کون دائر کرے گا ؟ مریم نواز کو آج کشمیر میں 31 سرکاری گاڑیوں کا پروٹوکول دیا گیا مریم نواز کو وزیراعظم آزاد کشمیر سے بھی زیادہ پروٹوکول مل رہا ہے مریم نواز نے کشمیر کی انتخابی مہم رشوت کی بارش کر دی ہے اگر مریم کی نااہلی کا ریفرینس دائر ہو تو 5 منٹ میں مریم نااہل ہو سکتی ہے
پنجاب کا شاہی سرکس !
یہ صرف ایک بوڑھے کا ناچ نہیں تھا، یہ ان کی سوچ تھی کہ یہاں صرف غلام ہوتے ہیں۔
یہاں عوام کو صرف دو کردار دیے گئے ہیں: غلام یا تماشائی۔
وہ سمجھتے ہیں کہ اگر قبرستان پر نیا رنگ کر دیں گے تو ہمیں نیچے دفن لاشیں نظر نہیں آئیں گی۔
اگر ایک بوڑھے کا ناچنا بھی ہماری غیرت کو نہیں جگا سکتا تو پھر شاید تمہاری غیرت کو قبرستان میں دفن کر دینا چاہیے۔
اس سرکس سے بچنا ہے تو عمران خان کے لئے متحد ہونا پڑے گا۔
#StreetMovementForKhan
#LetTheWorldSeeImranKhan