یہ حال ہے #PakistanCitizenPortal کا۔ Complaint PU170426-92522929 کو 17 اپریل 2026 سے 3 ماہ گزر گئے، مگر آج 15 جولائی تک صرف Forward ہو رہی ہے یہ میرا ذاتی مسئلہ نہیں، گاؤں شمسہ چیمہ، تحصیل ڈسکہ، ضلع سیالکوٹ کی سڑک اور بنیادی سہولیات کا مسئلہ ہے
@PakPMO@CMShehbaz@GovtofPunjabPK
Our village roads are still made of old bricks and very hard to travel. Drainage is poor and causes many problems in daily life. Punjab is developing, but our area is ignored. We request CM Punjab to kindly see our problems and try to solve them on priority please, thank you.
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell @HinaArshadMPA
Assalam o Alaikum, I am from Village Shamsa Cheema, PP-52, Daska, Sialkot. For 10+ years no development here, roads broken, water drainage issues, Kindly resolve our problems and bring development to our village.
نہ ہی یہ غیرت مندوں کا فیصلہ تھا نہ ہی یہ اسلام کا یہ فیصلہ صرف اور صرف کھوکھلی انا کا تھا,
افسوس کہ ہم نے ہر چیز کو اپنی مرضی کے مطابق لیا دین کو بھی اور دنیا کو بھی
#Blochistan
اسلام وعلیکم
عید الفطر بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک رمضان کی عبادتوں کو قبول فرمائے، عید کا خوشیوں بھرا دن آپ کے لیے مزید خوشیاں لائے اور اپنی ان خوشیوں میں فلسطین کے مظلوموں اور ان لوگوں کو ضرور یاد رکھیں جن کے لیے خوشیوں بھرا دن مصیبتوں سے کم نہیں، اللہ پاک ان پر اپنا رحم فرمائے