اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
وہ شخص آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے۔ (یعنی فجر اور عصر کی نمازیں)
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہو گا
میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہو گا
دل ناداں نہ دھڑک اے دل ناداں نہ دھڑک
کوئی خط لے کے پڑوسی کے گھر آیا ہوگا
کیف پردیس میں مت یاد کرو اپنا مکاں
اب کے بارش نے اسے توڑ گرایا ہو گا
کیف بھوپالی
💔🖤🙄
Tahajjud is One Of Allah's Most Loved Prayers.🫠♥️
Tahajjud Gives Peace To The Heart, Strength To The Soul, And Brings A Person Closer To Allah.😇🕊️
•••••🦋✍🏻
"اللہ ہی وہ ذات ہے جو دلوں کو سکون، روحوں کو اطمینان اور زندگی کو برکت عطا فرماتا ہے۔
جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اس کے لیے وہی کافی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہر حال میں اپنا شکر گزار اور اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔" 🤲🌿
🌙 رات گہری تھی، مگر ہم سوئے نہیں۔ 😔
💔 درد بھی بہت تھا دل میں، مگر ہم روئے نہیں۔ 🥀
🤍 کوئی نہیں ہمارا جو ہم سے پوچھے:
"جاگ رہے ہو کس لیے؟ اور کس لیے سوئے نہیں؟" 🌃💭
#اردو_زبان#tdr_now#skmalik
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ❤️
صبح بخیر ❤️
صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے، ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا، "کُن" سے خالی نہیں آئے گا۔ ❤️ 💯
❤️👍🤲💯