تمہیں لکھوں تو الفاظ ہو تم
تمہیں سوچوں تو خیال ہو تم
تمہیں مانگوں تو دعا ہو تم
تمہیں پوچھوں تو سوال ہو تم
تمہیں کہہ دوں تو بات ہو تم
تمہیں ترسوں تو برسات ہو تم
تمہیں پڑھوں تو شعر ہو تم
سچ کہوں تو محبت ہو تم❣️
#داستان_دل#اردو_زبان
🚨🚨🚨اہم ترین
دسویں محرم الحرام کے موقع پر عوامی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور کے کوہاٹی گیٹ میں اہلِ تشیع کے مرکزی جلوس کا دورہ کیا، سیکیورٹی و انتظامات کا جائزہ لیا اور شرکا کی حفاظت، سہولت اور پرامن ماحول کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی!!!
حق اور باطل کا معرکہ: تب بھی اور اب بھی
آج 10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ اور متبرک جمعۃ المبارک ہے۔ کربلا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ظالم کے سامنے ڈٹ جانے کا ابدی استعارہ ہے۔ کل جو یزیدی سوچ حق کی آواز دبانے کے لیے جبر کا سہارا لے رہی تھی، آج وہی فسطائیت وقت کے حق گو لیڈروں کے بنیادی اور مذہبی حقوق سلب کر کے دہرائی جا رہی ہے۔
ناموسِ رسالتؐ کے علمبردار اور امت کی آواز عمران خان پر جمعہ کی نماز کی ادائیگی کی پابندی برقرار ہے اور ان سے 151 جمعہ کی نمازیں چھین لی گئی ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار اور جبر کے نشے میں چور یزیدیت ہمیشہ مٹ جاتی ہے جبکہ اصولوں پر ڈٹ جانے والا حسینی کردار رہتی دنیا تک زندہ رہتا ہے۔ ظلم کی رات جتنی بھی طویل ہو، حق کی فتح طے ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
عوام کی آج بہت بڑی تعداد یہاں موجود ہے عوام ہی ریاست ہے اور اس سے بڑھ کر کوئی ادارہ اہم نہیں ہوتا اگر اب بھی بات نہیں مانی جائے گی تو اگلی کال پر اس سے بھی زیادہ لوگ آئیں گے۔
تنویر اسلم ایک پی اے پنجاب
جب تک خان صاحب کی بہنیں یہاں موجود ہیں ہم ان کے ساتھ بیٹھے ہیں، عمران خان صاحب کی ملاقات اور علاج چھوڑیں اب بات یہاں پہنچ چکی ہے کہ خان صاحب ہیں کہاں؟ ان کو کیوں سامنے نہیں لایا جارہا ؟ ہم پاکستانیوں سے ایسی کیا غلطی ہو گئی کہ ہمارے لیڈر کو سزا دی جارہی اتنی شدید گرمی میں اس کو ایک چھوٹے سے کمرے میں قید رکھا ہوا ہے۔
اڈ��الہ کے باہر احتجاج میں شریک خاتون ورکر کی گفتگو
رپورٹر: علیمہ خان صاحبہ بتائیے گا، سات سے اوپر کا ٹائم ہو چکا ہے، اب کیا پلان ہے؟
علیمہ خان: پی ٹی آئی کا وقت چار سے سات بجے تک کا تھا تو میری بہنیں کہہ رہی ہیں پی ٹی آئی جا سکتی ہے۔
ہماری ڈیل PTI کے لیے تھی اپنے لیے نہیں تھی 🔥
اڈیالہ جیل کون گیا، کون نہیں گیا۔ یہ اصل مقصد نہیں۔ ہر شخص اپنے طریقے سے اپنا کردار ادا کر رہا ہے؛ کوئی گھر سے سپورٹ کر رہا ہے، کوئی سوشل میڈیا پر آواز اٹھا رہا ہے، کوئی کسی اور ذریعے سے۔ ضروری یہ ہے کہ آپس میں تفرقہ نہ پھیلائیں۔ اپنا مقصد واضح رکھیں، آواز بلند کریں، اور مضبوط بیانیہ قائم کریں
یہ کونسے سکول کی ٹریننگ ہے ؟ کس حلف میں لکھا ہے ؟ کون سے نصاب کا حصہ ہے ؟
اس سب کے پیچھے عاصم رجیم ہے عاصم منیر پاکستانیوں اور کشمیریوں کا قاتل ڈکٹیٹر ہے ۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو .
Overseas Pakistanis and those of Kashmiri heritage in the UK, are raising their voices against the growing violations of civil liberties, political repression, and restrictions on fundamental rights in their homeland.
They call for accountability, democratic freedoms, respect for human rights, and the right of citizens to express dissent without fear.
These voices from abroad reflect the concerns of many across the globe and in Pakistan. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو