إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يَسُبُّونَ أَصْحَابِي فَقُولُوا: لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى شَرِّكُمْ
رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا کہتے ہیں تو کہو کہ ان برا کہنے والوں پر اﷲ کی لعنت ہو(ترمذی، حدیث نمبر ۳۸۶۶)
میاں صاحب چول مار گئے اور کمال مار گئے۔ ڈگری کی تصدیق اک بہت عام سا معاملہ ہے۔ چپڑاسی بھی رکھنا ہو تو بھی اس کی میٹرک کی سند کی تصدیق کی جاتی ہے۔ یہ گو کہ 2007 کے بعد سے "باشعور وکلا" کا اب عام چہرہ ہی ہے۔ باشعور وکلا ویسے معاشرت کے عمومی یوتھیے ہی ہیں۔
کیا عمر گل کو بھی مسجد جا کر نماز پڑھنے سے روکا گیا؟ کیا محمد عباس کو بھی روکا گیا؟ کیا مسجد میں نماز کی ادائیگی سے روکے جانے والوں میں عامر جمال، آذان اویس اور غازی غوری بھی شامل تھے؟
I still remember the days when Abrar would talk about becoming the No. 1 bowler in the world, long before he was anywhere near it.
Today, he is officially the No. 1 T20I bowler in the world. 🇵🇰
I have seen the hard work, the hunger and the belief behind this journey. He never stopped wanting more, never stopped working.
So proud of you, Abrar. You dreamed it, worked for it, and earned it. Alhamdulillah. ❤️🇵🇰
BREAKING: Pakistan's @ForeignOfficePk announces the appointment of Lt General Nauman Mahmood, Hilal-e-Imtiaz (Military), (Retired), as the first Secretary General pursuant to Makkah Joint Defence Agreement (MJDA) who will lead the General Secretariat of the Alliance being established at Riyadh
EXCLUSIVE: Pakistan Army says its support for Saudi Arabia goes beyond diplomacy. “We will go to any extent,” Lt. Gen. Ahmed Sharif Chaudhry tells Arab News https://t.co/694ZY1zd6E
Rizwan on Fire
محمد رضوان کا بڑا اقدام ۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ سے راہ ہنمائی کی درخواست جمع کرادی۔ محمد رضوان نے ذاتی موبائل فون لے جانے اور اینٹی کرپشن کارروائی سے متعلق آئی سی سی سے راہ ہنمائی مانگ لی۔ محمد رضوان نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے پورٹل پر جاکر آن لائن درخواست دی، ذرائع
کیا آئی سی سی یا انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی اینٹی کرپشن یونٹ اس کارروائی سے آگاہ یا اس میں شامل تھی؟رضوان کا سوال، مجھ سے فون طلب کرنے، برطانیہ سے پاکستان منتقل کرنے اور فرانزک معائنے کا طریقہ کار آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کے مطابق تھا یا نہیں،محمد رضوان کا آئی سی سی اینٹی کرپشن سے سوال
Deeply concerned at the Houthi drone attack on Taif, which claimed the life of a Yemeni resident, injured a Saudi citizen and a Pakistani national (reportedly in critical condition).
Pakistan strongly condemns this provocation, which endangered innocent lives and threatens regional peace and security.
We stand in full solidarity with the Kingdom of Saudi Arabia and its people.
فواد چوہدری کی جہالت کا جواب گروک نے ہی دے دیا
بینکوں میں چیک جمع ہونے کے بعد کلئیرنس اگلے دن ہی ہوتی ہے
جو 55 روپے کلومیٹر ہیلی کاپٹر چلواتا تھا اور جس کے لیڈر نے ارب روپے لگا دئیے وہ تو چپ ہی رہے تو بہتر ہے
مجھے پتا تھا رضوان کسی کو نہیں چھوڑے گا وہ ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرتا ہے اور اسکو پتا ہے میرے ساتھ غلط ہو رہا ہے اور میری کرکٹ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے یہ بتا دوں رضوان کو اپنی کرکٹ سے زیادہ اپنی عزت کی فکر ہے اور زندگی میں ایسے ہی انسان کو اللّه عزت دیتا ہے جس کو اپنی عزت کی فکر ہو ناکے پیسے کی" لوو یو رضوان"میں آپکے ساتھ ہوں❤️
🚨🚨🚨سٹار فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا کہ مجھے تو بہت افسوس ہوا جو خبر چل رہی ہے کہ محمد رضوان نے انگلینڈ ٹور کے بعد عمرہ کا پروگرام بنایا تھا اپنے اہلیہ کیساتھ لیکن انکوائری کی وجہ سے عمرے پہ جانے سے روک دیا گیا ہے کیا رضوان نے ملک لوٹا ہے یا رضوان کوئی وزیر تھا جس پر کرپشن کے الزامات ہے ایک سیدھا سادہ انسان کا موبائل فون بارہ دونوں سے قبضے میں لے رکھا ہے کہیں وہ جا نہیں سکتا عمرے پہ جانا کا پروگرام کینسل ہوگیا پرفارمنس اگر خراب ہے تو کس کی ٹھیک ہے اگر آپ نے اسکا کیریئر ہی ختم کرنا ہے تو ختم کرئے وہ لیگ کرکٹ کھیلے گا لیکن اتنا تو ایک انسان کو بلاوجہ ذلیل نہیں کرنا چاہئے یہ وہ رضوان ہے جس نے متعدد بار تینوں فارمیٹ میں پاکستان کو میچز جیتوائے ہیں یہ وہ رضوان ہے جسکی بدولت ہزاروں غریب افراد کی گھر کا چولہا جل رہا ہیں آپ اس کو دیور سے لگا رہے اور کس بات کی اس کو سزا دے رہے ہے اپنی ناکامیوں کو قوم سے چھاپنے کیلئے اب رضوان کو پھنسانے کی کوشش ہورہی ہے تاکہ قوم کی توجہ آپ کی ناکامیوں کی طرف نہیں رضوان پر رہے یہ کونسی انکوائری ہے جو بیس دونوں سے جاری ہے اور ملا کچھ بھی نہیں پھر بھی جاری ہے
#suggestedforyou #cricket #syedghafarshah via
Agar to yeah news such hai k rizwan ko umarh pe ni Jane diya gia.kyn k inquiry chal rhi hai to sharam ani chaye rokne walon https://t.co/LDqnSRd4zp ko ese treat kare rahe ho jese bht bara criminal hai.or agar rizwan k phone se khuch na mila to kia tm sab us se maafi mango gay poori dunia k samne🤔.
سب تیاری مکمل ہے ۔۔۔۔ کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب ہر حملہ پاکستان پر حملہ ہے کچھ معاملات کا اعلان نہیں کیا جاتا ان پر خاموشی سےعمل درآمد کیا جاتا ہے سعودی عرب نے جب بھی اشارہ کیا تو پاکستان مکہ معاہدے پر اس سرعت اور طاقت کے ساتھ عمل دار آمد کریگا کہ دنیا حیران رہ جائے گی
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ صالح الفوزان : "یمن کے حوثی ابرہہ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، اس نے بھی بیت اللہ پر حملہ کیا تھا، یہ بھی بیت اللہ کو نشانہ بنا رہے ہیں، اللہ تعالیٰ نے اسے بھی برباد کیا تھا، انھیں بھی تباہ کرے گا۔۔'