پاکستان.... پاکستان..... پاکستان..... پاکستان..... پورے انٹرنیشنل میڈیا پہ پاکستان چھایا ہوا ہے، اور انڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دے رہی ہیں.
Well played, the wonder boys, Shahbaz, Munir and Dar ! 🇵🇰✌️
@CMShehbaz@MIshaqDar50@OfficialDGISPR
سرتاج عزیز صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دِلی دُکھ ہوا۔انہوں نے اپنی پوری زندگی بے لوث لگن اور محنت کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی۔ پاکستان مسلم لیگ کیلئے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اللّہ تعالٰی اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام اہلِ تعلق کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سسٹر زیف کی ملاقات
شہباز شریف کی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سسٹر زیف کو 2023 کا گلوبل ٹیچر کا انعام جیتنے پر مبارک دی
شہباز شریف کا سسٹر زیف اور ان کے اہل خانہ کو خراج تحسین
آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا پوری قوم کو آپ جیسی بیٹی پر فخر ہے، شہباز شریف کی سسٹر زیف سے گفتگو
پاکستان کی ترقی کا راز تعلیم میں ہے، شہباز شریف
نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر سے آراستہ کر کے ہی پاکستان کو ترقی سے ہمکنار کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف
بچوں اور بچیوں کی تعلیم، انہیں ہنر مند بنانا نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ سے اولین ترجیح رہی ہے، شہباز شریف
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سسٹر زیف کی شاندار کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دعوت دی تھی
ملاقات میں سکول نہ جانے والے بچوں، فروغ تعلیم اور تدریس کے شعبے کی بہتری کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
سسٹر زیف نے شہباز شریف کی تعلیم اور ترقی کے لئے خدمات کو سراہا
آپ نے فروغ تعلیم کے لئے پنجاب انڈاؤمنٹ فنڈ، دانش سکول، تعلیمی وظائف، ای بکس، آئی ٹی اور لیپ ٹاپ سکیمز کے ذریعے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، سسٹر زیف کی شہباز شریف سے گفتگو
سسٹر زیف نے حوصلہ افزائی کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
آپ کی حوصلہ افزائی سے مزید جذبے سے قوم کی خدمت کروں گی، سسٹر زیف
پاکستان کی سسٹر زیف کو 8 نومبر کو پیرس میں یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں تقریب میں 2023 کا گلوبل ٹیچر پرائز دیا گیا
ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما شزا فاطمہ خواجہ اور رومینہ خورشید عالم بھی موجود تھیں
پی ٹی آئی سندھ کے سینیئر نائب صدر سید ذوالفقار شاہ آف سعید پور ٹکر کی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد صدر PMLN سندھ بشیر میمن سے ملاقات
ملک اور ٹنڈو محمد خان کی موجودہ سیاسی صورتحال،الیکشن2024پر مثبت تبادلہ خیال اس موقع پر نہال ہاشمی،کھئیل داس کوہستانی،میر امان اللہ ٹالپر بھی موجود
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی بہت بڑی ذمہ داری تھی جو ہم نے پوری کی۔ شہبازشریف صاحب کی تقریر تیار تھی شام کو "سٹیپ ڈاؤن" کرنا تھا چند گھنٹے پہلے میں نے ان سے کہا کہ انہوں نے الٹی میٹم دیا ہے دھمکی دی ہے الٹی میٹم کے سامنے آپ نے کھڑے ہونا ہے ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے آپ کھڑے ہوجائیں ہم نے سٹیپ ڈاؤن نہیں کیا۔
قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
فرح گوگی ایک ایک ٹرانسفر کے ڈھائی ڈھائی کروڑ لے رہی تھیں۔اسی لیے انکو راتوں رات یہاں سے باہر بھیجا گیا کیونکہ جو چیزیں اب سیک ایک کرکے سامنے آرہی ہیں اگر وہ ایف آئی اے یا کسی تحقیقاتی ادارے کے ہتھے چڑھ جاتی تو ساری چیزیں ایک دم سامنے آجاتیں۔
موجودہ قومی بحران سے نبٹنے اور پاکستان کو ٹریک پر واپس لانے کیلئے قائدمسلم لیگ ن
میاں نواز شریف انشأ اللّٰہ جلد ایک موثر قابل عمل اور انقلابی پروگرام پیش کرینگے
مسلم لیگ ن قومی معیشت کی بحالی ،سیاسی استحکام ،آئینی بالا دستی ، پائیدار امن اور قومی تعمیر و ترقی کیلئے پُر عزم ھے
توشہ خانہ سے لیکر القادر ٹرسٹ میں اربوں روپے کی چوری پکڑی گئی ہے لیکن چیف جسٹس عمران خان کو بچانے کیلیے سرگرم ہیں فرق دیکھیں اس وقت کے چیف جسٹس نوازشریف کو دیوار سے لگانے میں لگے تھے اور آج کے چیف جسٹس عمران کو بچانے پہ لگے ہوئے ہیں۔ عمران خان کیلیے چیف جسٹس آف پاکستان اپنے کیریئر کو داؤ پہ لگا رہا ہےکون نہیں جانتا کہ اس کو لانے والا جنرل باجوہ اور جنرل فیض تھا۔ثاقب نثار ریکارڈ پہ ہیں جو کہتے تھے کہ مریم نواز اور نوازشریف کو ہم نے جیل میں ڈالنا ہے باہر نہیں آنے دینااور ساتھ یہ بھی کہا کہ عمران خان کو لانا ہے یہ ان لوگوں کا فیصلہ ہے۔قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
رضوانہ نے مریم نواز شریف کو کیا بتایا،عمران خان کے ساتھ ہوا پرینک اور عمران خان کو اینکر کی آواز کہیوں نہیں آئی آج کے وی لاگ میں https://t.co/YQpF0VUxJk
ڈاکٹر نے بتایا رضوانہ نے آج اپنی تکلیف اور ظلم بتایا ہے ورنہ یہ خاموش تھی
رضوانہ نے کہا میری ٹانگ دیکھیں اس نے ڈنڈے مارے ہیں
وہ مسلسل اپنی تکالیف بتاتی رہی
سخت ظلم ہوا ہے 💔
عمران خان تھوک کے حساب سے اپنی پارٹی سے اپنے پرانے ساتھیوں کو نکال رہا ھے اور انکو سوشل میڈیا PTIcوالے گالیاں دے رہے ھیں ، بقول IKیہ اسکی 27سالہ جدوجہد کے ساتھی تھے ۔ 27سال جو شخص اپنے قریب ترین ساتھیوں کو نہیں پہچان سکا تو اسکی عقل پہ ماتم ھی کیا جا سکتا ھے۔ جن لوگوں نے IK جیسے مردم شناس شخص کو چنا انکی عقل کا بھی اندازہ خوب لگایا جا سکتا ھے
PMLN Senior Vice President and Chief Organizer @MaryamNSharif extended her support to Rizwana, a survivor of child abuse, and reassured that no matter how powerful the offender is, he must be punished!
PMLN is proud of you Talal. Courage & conviction do not always roar, sometimes they’re personified by people like you. You stand tall. Taller than those who victimised you. They are relegated to the dustbins of ugly history while you are the present & the future, Insha’Allah 🐅