پرویز رشید خورشید شاہ کے آگے ہاتھ جوڑتے ہوئے۔
ن لیگ کی ہمیشہ فطرت رہی ہے جب حکومت میں ہوتے ہیں تو بادشاہ بن اپنا جاہو جلال دیکھاتے ہیں اور جب مشکل میں ہوتےہیں تو کرپشن بچانے کیلیے پاؤں پڑ جاتے ہیں
سچ کے متلاشی کا ٹویٹ چیک کر رہا تھا اس غُنڈہ گردی کے بارے میں ۔۔۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ابھی تک واٹس اپ پرمیرے بھائی کو لکھنے کا حکم نہی ملا ہے۔۔۔ یا وہ ابھی تک بےخبر ہے۔۔۔ منصور بھائی @_Mansoor_Ali ، اے خانہ برانداز چمن کچھ تو ادھر بھی 🤔🤔🤔
@Ghummans@fawadchaudhry تبدیلی کا اعاز ہو گیا
لیکن پٹواریوں کا خیر نہیں
جس طرح فواد نے کہا کہ جب عمران خان چور پکڑنے کی بات کرتا ہے
تو اپوزیشن میں کھبراہٹ پیدا ہو جاتی ہے