جتنے کیک اس جشن آزاری کے موقع پر کاٹے گئے اگر ان پیسوں سے درخت لگا دیے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ شو آف کی جگہ ثواب بھی کما لیتے اور ماحول کا بھی کچھ بھلاہوجاتا
جشن آزادی مبارک
جب کوئی قومی سانحہ ہوتا ہے تو ناصرف انسانی جانوں کا نقصان ہوتا ہے بلکہ معاشرے کے اندر چھپی ہوئی اخلاقی گراوٹ اور فکری زوال کا پردہ بھی چاک کر دیتا ہے جہاں کچھ انسان نما درندے مذہب،قومیت اور لسانیت کے نام پر بے گناہوں کے قتلِ عام پر خوشی مناتے ہیں جو انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے