#بدلتا_نوجوان_موومینٹ یہ لوگ اپنی مدد اپ کام کررے ہے کیونکہ ڈاکٹر صاحب کو تو شرم آتی نہیں تو یہ لوگ کیا کرے لوگوں کی لاکھوں کی گاڑیاں تباہ ہو ری ہے ڈاکٹر نجیب صاحب کچھ تو شرم کرو
رات کی شہ رگوں کا اچھلتا لہو
جوئے خوں بن گیا
کچھ امامان صد مکر و فن
ان کی سانسوں میں افعی کی پھنکار تھی
ان کے سینے میں نفرت کا کالا دھواں
اک کمیں گاہ سے
پھینک کر اپنی نوک زباں
خون نور سحر پی گئے
رات کی تلچھٹیں ہیں اندھیرا بھی ہے
#8July_BurhanWaniDay#JKBNM