مین بحیثیت باشندہ ریاست جموں وکشمیر۔
ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی طاقتور آواز
وزیر اعظم #راجہ#محمد#فاروق#حیدر#خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور پاکستانی پولیس کی طرف سے ریاست کے وزیراعظم کے خلاف غداری کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کروانے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔
#JKBNM
راجہ فاروق حیدر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج واہ
کیا مودی کے الیکشن جیتنے کی دُعا فاروق حیدر نے کی تھی؟
مودی کو کالز کیا فاروق حیدر کرتا تھا؟
مودی کو سلامتی کونسل میں ووٹ راجہ فاروق حیدر نے دیا تھا؟
اصل غدار عمران نیازی اور اسکی حکومت ہے
#IamFarooqHaider
ریاست مدینہ میں جہاد پر پابندی ھے کشمیری قوم سوا سال سے بدترین جبر اور جنگ میں ھے جس نے کشمیریوں کو اس ظم سے نجات دلانے اور بھارت کو اینٹ کاجواب پتھر سے دینا تھا وہ بجاے بھارت کے اپنے ملک کی اپوزیشن کو پتھروں سے جواب دے رہاھےاور ساتھ ساتھ قوم کو بھی ووٹ کے بدلے پتھر پڑرہے ہیں۔۔
گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنانا کشمیری شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہے تقسیم کشمیر کسی بھی صورت قبول نہیں کی جا سکتا۔
گلگت بلتستان کا سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے۔
@ImranKhanPTI@farooq_pm@Abdulkhaliqwasi@HamidMirPAK
عذاب کشمیر کے عوام کے دلوں میں ڈوگروں کے لیے نفرت پاکستان نے لالچ دے کر بوئی تھیں 75 سال کے بعد اب ریاستی باشندے سمجھ گے ہیں کہ اپنی ریاست پہ اپنا راج ہی اچھا ۔
زبردستی اور غیر قانونی قابض پاکستان کو اب ریاست کو چھوڑنا ہو گا ۔
ریاستی عوام اب اپنی ریاست پہ سیاست نہیں ہونے دیں گے ۔