امیر ریاست مدینہ نے اپنے مشیر بھی غیر ملکی اداروں کے ملازم رکھے ہوئے وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا جس کے مشیران غیر ملکی اداروں کی ایجنٹوں ہوں۔۔۔۔۔ وہ رے تباہی کی تبدیلی
مبشر لقمان نے بہت کھل کر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی حمائت کی ہے ہم جیسے لوگوں کے لئے تو یہ سوچنا بھی مشکل ہے کیونکہ ہمیں اقبال اور فیض نے یہ سمجھایا کہ پہلے فلسطین پھر کچھ اور ، اسی لئے مبشر لقمان مجھے اور جیو کو غدار کہتے رہےانکا یہ انٹرویو سنا تو شکر کیا کہ میں غدار ہوں
امیر ریاست مدینہ نے اپنے مشیر بھی غیر ملکی اداروں کے ملازم رکھے ہوئے وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا جس کے مشیران غیر ملکی اداروں کی ایجنٹوں ہوں۔۔۔۔۔ وہ رے تباہی کی تبدیلی
وہ پہاڑی آزادی پسند جو بات تو ریاست جموں کشمیر اقصائے تںبتہا کی مکمل آزادی و خودمختاری کی کرتے ہیں نعرے بھی تحریکیں بھی ریاستی ہوتی ہیں پھر غیر ریاستی جھنڈے کیوں اٹھائے جاتے ہیں اس جو سمجھنے کی کوشش کریں،نیشنلسٹ کہلوانا آسان ہے پر عمل سے ہی پہچان ہے
@ChAbdulRahimZa2 @RjAmirjk
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں ہے یہ گلگت بلتستان ہے کنٹرول لائن کے آر پار تو روزانہ خون کی ہولی کھیلی جاتی ہے آب تو گلگت بلتستان بھی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں ہے
جاگ کشمیر جاگ