پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق ناظم ارباب محمد علی کی پریس کانفرنس
عمران خان کی ہدایت پر کل سے جیل بھرو تحریک ریلی نکالیں گے، ایمپورٹڈ حکومت کو اپنے سازشوں میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محمد علی ارباب
عمران خان اگر پشاور آگئے تو انکی حفاظت ہم کرینگے،
#زمان_پارک_پہنچو
@shahidkhan60qh@irfijournalist Can you kindly share your achievements for the nation.
Pls mention ONLY ONE achievement which you secured for the NATION.
🙏
یورپی یونین کی جانب سے پاکستان میں فوجی عدالت کا پچیس سویلیئنز کو سزا سنانے کے خلاف تشویش کے اظہار سے پاکستان دنیا کی نظر میں آگیا ہے۔
اس سے پاکستان کی عالمی سطح پر ساکھ متاثر ہوگی اور یورپی یونین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات، امداد اور تجارتی معاہدے بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
https://t.co/kDNJx4nj9j
اپنا کام دھیان سے کرتے تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا مگر آپ پہلے کریانہ سٹور چلا لیں فیکٹریاں کھول لیں جائیدادیں بنا لیں ملک کا کیا ہے چلتا رہے گا خود ہی۔
پی ٹی آئی کی جان چھوڑیں اور ملک پر دھیان دیں، احتجاجوں پر آئی عوام مارنا بند کریں اور کرم کے لوگوں پر توجہ دیں ان کی جان بچائیں۔
آج فضل محمد خان سے چارسدہ میں ملاقات کی الحمداللہ ہم سب فضل خان کیساتھ چٹان کیطرح کھڑے ہیں!
آج جو واقعہ انکے ساتھ پشاور ہائیکورٹ میں ہوا جتنی مذمت کی جائے کم ہے ان سب کا حساب ضرور ہوگا۔
9 مئی کے بعد سب غائب ہوچکے تھے الحمداللہ ہمارا خاندان عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑا تھا اور انشاءاللہ مرتے دم تک خان صاحب کا ساتھ دینگے!
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
@AliAminKhanPTI
پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور صدر شیر علی ارباب کے ہجرے پر پولیس کا بھاری نفری سمیت چھاپہ!
شیر علی ارباب کی ایک گاڑی اور محمد علی آرباب کی زوجہ کی گاڑی کو پولیس اٹھا کر لے گئی.
کیا یہ چوری، ڈکیتی نہیں؟
کیا خیبرپختونخوا پولیس چور بن چکی ہے؟
آج اپنے پارٹی کے شہید کارکن جاوید اکاخیل کے گھر گیا اور ان کے خاندان کیساتھ تعزیت کی اور دعا مغفرت کی گئی۔
شہید کارکن جاوید آفریدی کے خاندان کیساتھ پارٹی چٹان کی طرح کھڑی ہوگی اور ان کو ساری زندگی یاد رکھا جائے گا۔
عمران خان کا شہدا کیلئے چندہ اکھٹا کرنے کا اعلان۔
#ImranKhan
پشاور: آج حلقہPK-80 پلوسی مگرزو میں کارنر میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں تمام گاؤں نے آنے والے جنرل انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو پھر پور سپورٹ کرنے کا عزم کیا۔
الحمداللہ روزانہ کی بنیاد پر کارنر میٹنگز شروع ہے۔