یہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ ہیں، سیاسی اختلاف رکھیں لیکن خدارا ملک اور اس کے اداروں کیخلاف بکواسیات نہ کریں، پاکستان انشااللہ تاقیامت قائم رہے گا، معرکہ حق میں دنیا پاکستان کو فاتح قرار دے چک ہے اور یہ محترمہ دیکھو دلیل بھی کون سی دے رہی ہے جو کوئی نہ مانے
پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری*
سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری
*سیکیورٹی ذرائع* سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے ، *سیکیورٹی ذرائع*
GenZ vs Previous Generations | @Arbabarshad7
One Generation Learned Life Through Experience.
Another Learns the World With One Click.
Silence was once respect. Now speaking up is a right.
They lived for jobs.
We want jobs that let us live.
#YouthPakistan#GenZ#GenerationGap #YouthVoice #MillennialsVsGenZ #PakistanYouth #DigitalGeneration #SpeakUp #LifeBalance #WorkLife #SocialMediaTruth #YouthPower #GenZPerspective #PakistanDigital #FutureOfWork #ViralThoughts
Is Gen Z truly different… or just misunderstood by every generation before us?
بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑی واقعات ہوئے ہیں پہلا واقعہ چار اور پانچ جولائی کی رات پیش آیا جب ببرائی کے علاقے میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے معصوم عوام پر حملہ کیا، ہمارے چار بہادر معصوم شہری شہید اور چھ زخمی ہوئے۔
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان پاکستان کی عسکری تاریخ میں چند نام ایسے ہیں جو ہمیشہ کے لیے جرات اور قربانی کی علامت بن گئے
*کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) ۔ قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان*
پاکستان کی عسکری تاریخ میں چند نام ایسے ہیں جو ہمیشہ کے لیے جرات اور قربانی کی علامت بن گئےانہی ناموں ایک نمایاں نام کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا ہےکیپٹن کرنل شیر خان شہید کو 1999 کی کارگل جنگ میں غیر معمولی بہادری دکھانے پر پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا
ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ نے پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا اور سندھ رجمنٹ کا حصہ بنے
کارگل کے محاذ پر کیپٹن کرنل شیر خان کو لائن آف کنٹرول کے قریب نادرن لائٹ انفنٹری میں تعینات کیا گیا آپ کو انتہائی دشوار اور بلند پہاڑی علاقے میں دشمن کے خلاف دفاعی اور جوابی کارروائیوں کی ذمہ داری سونپی گئی
کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بلندی پر اہم پوزیشنز قائم کیں اور دشمن کے متعدد حملوں کو ناکام بنایا5 جولائی 1999 کو شدید لڑائی کے دوران آپ اپنی پوسٹ کے دفاع میں ڈٹے رہے
دشمن کی شدید فائرنگ اور عددی برتری کے باوجود آپ نے نہ صرف پیچھے ہٹنے سے انکار کیا بلکہ آخری لمحے تک اپنی پوزیشن کا دفاع بھی کیاکیپٹن کرنل شیر خان شہید کے اس دلیرانہ اقدام نے دشمن کے قدم اکھاڑ دئیے اور اُسے بھاری نقصان اٹھانا پڑا
اس معرکے میں کیپٹن کرنل شیر خان دشمن کے سنائپر فائر کی زد میں آکر ساتھیوں کے ہمراہ شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہو گئے
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بے خوفی اور دلیری کا اعتراف ہندوستانی بریگیڈ کمانڈر نے بھی کیا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی جرات کو جدید عسکری تاریخ میں ایک مثال کے طور پر یاد کیا جاتا ہے
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی زندگی اس بات کی علامت ہے کہ؛
فرض، حب الوطنی اور قربانی کا جذبہ انسان کو تاریخ کے عظیم ترین مقام پر فائز کر دیتا ہے ۔
فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام نعیم کریم کا کارگل معرکے کے ہیرو، کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کو زبردست خراجِ عقیدت، کہا۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی انتہائی ناموافق حالات میں غیر معمولی بہادری اور لازوال قربانی، پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، جو مادرِ وطن سے وفاداری اور شجاعت کی اعلیٰ ترین روایات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وطنِ عزیز کا دفاع ایک مقدس فریضہ ہے، اور ارضِ پاک کے بیٹوں کی دی گئی عظیم قربانیاں ہی آج ہمارے امن اور خود مختاری کی ضامن ہیں۔ کسی بھی بیرونی یا اندرونی خطرے کے خلاف وہ اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
#افغانی_دہشتگرد #PakistanZindabad #naeemkarim #pmln #balochistan #viralreelsシ #politics #chnaeemkarim #foryoupageシ #ISPR #Baloch #Pakistan
#قوم_کا_ہیرو_عاصم_منیر
@Bahotblch دشمن 8ہزار ہوں یا 80 ہزار ان کا مقدر ہار ہی ہے اور قوم ملک دشمنوں کیخلاف ایک پیج پر حکومت کیساتھ ہے، ہمت ہے بھارت کے پیسے پر پلنے والے سامنے آکر مقابلہ کریں