@uroojjawed12 آغا کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں جگہ 100 فیصد بنتی ہے ہاں اگر کسی کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اب تو اس میں سعود شکیل ، شان مسعود اور بابر اعظم کی بیٹنگ آرڈر میں جگہ نہیں بنتی...
یہ جو چاند کا ٹکڑا نظر آرہا ہے یہ میرے ملتان سے سات سال قبل لاوارث ملا
بہت کوشش کی کہ اس کے والدین مل جائیں لیکن افسوس کسی نے رپٹ درج نہ کروائی وقت گزرتا گیا
اب یہ بچہ گیارا سال کا ہوچکا ہے لیکن اس کے والدین کی تلاش اب بھی جاری ہے
یہ معصوم بچہ27 جولائی 2019 کو روتا ہوا حالت میں ملا تھا
جسے بعد میں ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا یہ تصویر اس بچے کی 2019 کی ہے
آپ سب اپنی یاداشت پہ زور ڈالیں کہ کوئی بچہ جو گرمیوں میں گونگا بہرا 2019 میں گم ہوگیا ہو اور آپ اس کے والدین کو جانتے ہوں تو
ان کو ضرور یہ تصویر دیکھائیں شاید اس کی ماں کے دل کو چین و سکون مل جائے
اور اگر نہیں جانتے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام اس کے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔
مہران ممتاز جس نے لسٹ اے کرکٹ میں 68 میچز کھیل کر اپنی صلاحیت کا واضح ثبوت دیا، اُسے نظر انداز کر دیا گیا جبکہ محض 3 لسٹ اے میچز کھیلنے والے سعد مسعود کو دورۂ بنگلہ دیش کے لیے سلیکٹ کر لیا گیا۔
پاکستان کی سلیکشن کمیٹی کے یہ فیصلے سنجیدہ سوالات کو جنم دے رہے ہیں اور میرٹ کے اصول پر بحث کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔
@TheRealPCB Mehran Mumtaz jesa behtreen all-rounder abhi ab bhi select nahi hua... I think Mehran Mumtaz ko bhi ksi country main ja ker apna cricketing future bna'na chaye... kio ke na tu wo ksi ka damad ha or mazbot parchi
@TheRealPCB Wese Babar ka jo sahi formate ha oneday us main se drop ker diya or MashaALLAH jis club cricket ke playing 11 main jgha nahi ha wo team ka captain ha or yahi same Faheem Ashraf ke liye... waha re Pakistan cricket ka naseb.............