As Area Manager Sargodha PVTC, I am overseeing Vocational Training Institutes (VTIs), Operations and Developments across Sargodha, Khushab & Mianwali Districts
📢 Today, 28 Jan 2026 — Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Shareef, @MaryamNSharif with her visionary leadership, has marked a new milestone in Skills & Entrepreneurship Sectors, inaugurating the TVET programs of SD&ED, TEVTA, PSDF, and PVTC under the administrative control of the Skills Development & Entrepreneurship Department (SD&ED) to take forward skills and entrepreneurship in Punjab!
✨ Launch highlights:
• SDED Portal (PSIS) — a one‑stop digital gateway for skills development.
• Parwaaz Card — empowering youth with access to opportunities.
• Rah‑e‑Rozgaar Program — bridging training with employment.
• Creative Hands Program — nurturing innovation & craftsmanship.
📊 Since February 2024 to date, the total passed‑out students were 2,40,000, out of which 33,186 were placed internationally and 96,826 were placed locally.
🔗 Connect with our partners:
• SD&ED 👉 https://t.co/YzJqtFcgaU
• PSDF 👉 https://t.co/qH1TfsMBGm
• TEVTA 👉 https://t.co/7obESUYHbj
• PVTC 👉 https://t.co/epOUUJYsGj
#PunjabSkills #Parwaaz #RahERozgaar #CreativeHands #TVET #YouthEmpowerment #DigitalPunjab
پنجاب کا مستقبل اس کے نوجوان ہیں، اور انشاءاللہ کوئی نوجوان اب تنہا نہیں ہوگا۔
تعلیم ہو یا ہنر، ہونہار اسکالر شپ ہو یا لیپ ٹاپ معیاری پروفیشنل ٹریننگ ہو یا اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے ابتدائی سرمایہ حکومتِ پنجاب مریم نواز شریف کی ویژ نری قیادت میں نوجوانوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے اور ان کے اعتماد کو پروان چڑھانے کے لیے ہر لمحہ عملی اقدامات میں مصروف ہیں۔@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@Marriyum_A
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی ویژنری قیادت میں نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر فراہم کرنا اور پھر انہیں باعزت روزگار کے مواقع سے جوڑنا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، قابلِ تحسین امر یہ ہے کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو نظرانداز کرنے کے بجائے انہیں ہنر مند بنا کر معاشی خودمختاری کی طرف گامزن کیا جا ��ہا ہے، تاکہ وہ باوقار روزگار کے ذریعے قومی دھارے میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔
@MaryamNSharif
وزی��اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ویژنری قیادت میں پنجاب میں ایک جامع Skills Development Ecosystem پروان چڑھ رہا ہے، جہاں نوجوانوں کو جدید اور مارکیٹ سے ہم آہنگ اسکلز دے کر بااختیار بنایا جا رہا ہے، انہیں مؤثر Job placement سے جوڑا جا رہا ہے اور ساتھ ہی job seeker سے job creator بننے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ مربوط حکمتِ عملی نوجوانوں کو خود کفیل بنانے کے ساتھ ایک مضبوط، ہنر مند اور ترقی یافتہ پنجاب کی بنیاد رکھ رہی ہے
@MNS_Updates
@MaryamNSharif
The Managing Director, #PVTC visited VTI Green Town, inspected trades, interacted with trainees and staff, and reviewed training standards with institute management.
#PVTC#TVET#SkillsDevelopment#QualityTraining
MD PVTC, Ms. Samia Saleem, shared her message for trainees as new batches begin across 190 VTIs, offering 63 demand-driven trades aligned with local and international labour market needs, with a strong focus on work-based and industry-linked training.
#PVTC#SkillsDevelopment
PVTC signed an MoU with Golden Girl Cosmetics, extending a partnership in place since 2015.
The agreement includes support for quarterly PVTC Newsletter printing and bi-annual Beautician manuals for trainees.
MoU signed by MD #PVTC Ms. Samia Saleem.
The #WEPX2026, an initiative of the WDD, GoPb, continues to promote women entrepreneurship & skills development.
On 8 Jan 2026, Mr. Adnan Afzal Chattha, CHP. CM Task Force for Skill Dev., visited the Expo along with MD PVTC Ms. Samia Saleem, reflecting strong interdeptt. collab.
"مریم نواز دے رہی ہیں نوجوانوں کے خوابوں پرواز"
🔷: مقاصد اور خصوصیات
����نوجوانوں کو مستند OEPS سے نوکریوں کا حصول
🔹بلا سود قرض کا شفاف نظام
🔹میرٹ ہیڈ مانیٹرنگ سسٹم
🔷: سہولیات
🔹میڈیکل ٹیسٹ
🔹ویزا اور پروٹیکٹوریٹ فیس
🔹فضائی ٹکٹ اور اسکل ویری فکیشن ٹیسٹ
🔹 او ای پی فیس
🔹روانگی سے قبل تربیت
یہ ویمن کمپلیکس ایک جدید ترین عمارت ہے۔ یہاں اصل توجہ اسکل ڈویلپمنٹ پر ہے۔اس کمپلیکس میں اسکل ڈویلپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ دو��وں پر کام ہو رہا ہے۔ ٹیوٹا کے ڈی جی بھی یہاں موجود ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر شعبے میں ایک لاکھ افراد کو اسکل ڈویلپمنٹ کی ہدایت دی ہے۔ اسی ہدف پر عملی کام جاری ہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
نقطہ پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت نوجوانوں کے لیے متعارف کرائے گئے تاریخی پرواز کارڈ پر تفصیلی گفتگو کی۔ یہ پروگرام ہنر مند نوجوانوں کے لیے ایک انقلابی قدم ہے، جس کے تحت بیرونِ ملک روزگار کے حصول کے لیے بلاسود مالی معاونت فراہم کی جائے گی اور ویزا، ٹکٹ، میڈیکل سمیت تمام اخراجات حکومت پنجاب خود برداشت کرے گی۔
18 سال سے زائد عمر کے نوجوان اس گیم چینجر پروگرام کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت اور مستقبل کو نئی سمت دے سکتے ہیں۔
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A@GovtofPunjabPK
پروازکارڈ ایک انقلابی اقدام ہے جو اُن ہنر مند افراد کے لیے فائدہ مند ہے جنہوں نے بیرون ملک ملازمت حاصل کر لی ہے، لیکن مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے ضروری اخراجات جیسے ہوائی ٹکٹ، میڈیکل چیک اپ، اور سرٹیفیکیشن کی فیسز برداشت نہیں کر پاتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں، ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کوئی بھی قابل نوجوان مالی رکاوٹوں کی وجہ سے پیچھے نہ رہے۔ یہ اقدام نہ صرف نوجوانوں کو بااختیار بنائے گا، بلکہ ہنر سیکھنے اور عالمی سطح پر کامیابی حاصل کرنے کے کلچر کو بھی فروغ دے گا۔ وزیر اعلیٰ نے 2026 کو نوجوانوں کا سال قرار دیا ہے اور ہم ہر ممکن موقع فراہم کریں گے تاکہ نوجوان اپنے کیریئر کو پاکستان میں، بیرون ملک یا اپنا کاروبار شروع کرکے آگے بڑھ سکیں۔ یہ واقعی نوجوانوں کا سال ہے
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت PSDF | تعبیر پروگرام پنجاب کے نوجوانوں کو ہنر مند، خودمختار اور International Market میں باوقار روزگار کے قابل بنا رہا ہے۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے عبداللہ شاہ کی اس پروگرام کے زریعے Professional Training اور پنجاب گورنمنٹ کے توسط سے سعودی عرب میں فری جاب اس وژن کی عملی مثال ہے۔ یہ پروگرام ثابت کر رہا ہے کہ شفاف مواقع اور معیاری تربیت نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور خصوصی ہدایات پر پنجاب سکلز ڈیپارٹمنٹ کا دورۂ چین، نوجوانوں کو عالمی معیار کی skills اور جدید ٹیکنالوجی سے جوڑنے کی عملی کاوش ہے۔
@MaryamNSharif
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف @MaryamNSharif کےوژن کے تخت متعارف کروایا گیا پرواز کارڈ نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی ایک مؤثر حکمتِ عملی ہے۔ یہ اقدام اُن مسائل کا عملی حل ہے جن کا سامنا ہنرمند نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار حاصل کرنے کے دوران ہوتا ہے۔
پرواز کارڈ کے ذریعے ایسے نوجوانوں کو ایک منظم پلیٹ فارم فراہم کیا گیا ہے جو عالمی سطح پر ملازمت کے مواقع تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ یہ کارڈ نہ صرف بیرونِ ملک ملازمت کے عمل کو آسان بناتا ہے بلکہ نوجوانوں کو بین الاقوامی جاب مارکیٹ سے جوڑنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے.
@MaryamNSharif@Marriyum_A
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ@MaryamNSharif کی خصوصی ہدایات پر پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کے وفد نے چیئرپرسن سی ایم پنجاب ٹاسک فورس آن اسکلز ڈویلپمنٹ چوہدری عدنان افضل چٹھہ کی قیادت میں چین کا دورہ اور فورم فار انٹرنیشنل کوآپریشن اینڈ ایکسچینج سیمینار میں شرکت کی۔
یہ سیمینار پاکستان اور چین کے درمیان فنی و پیشہ ورانہ تعلیم میں صنعت اور تعلیمی اداروں کے انضم��م (Integration of Industry & Education in Vocational Education) کے موضوع پر منعقد ہوا۔اس اہم فورم میں شرکت کا مقصد جدید مہارتوں کی منتقلی، بین الاقوامی تعاون کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنا ہے، تاکہ پنجاب کو اسکل ڈویلپمنٹ کے میدان میں ایک مثالی ��وبہ بنایا جا سکے۔
🇵🇰🤝🇨🇳
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خ��وصی ہدایات پر چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے اسکلز ڈویلپمنٹ چوہدری عدنان افضل چٹھہ کی سربراہی میں پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کے وفد کی چین کے سرکاری دورے کے دوران Beijing College of Finance and Commerce میں ہونے والی ملاقات پاک چین تکنیکی و فنی تعلیم کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوئی۔
اس ملاقات کے نتیجے میں پنجاب TEVTA کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کردہ Digital Supply Chain آپریشنز پروگرام کو عملی طور پر فعال کیا گیا، جبکہ پنجاب ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کونسل کے ساتھ تعاون کو Beijing Model کے تحت وسعت دینے پر اتفاق ہوا۔یہ دورہ صرف پالیسی سطح تک محدود نہیں تھا، بلکہ فنانس، لاجسٹکس، فن ٹیک اور ڈیجیٹل ٹریڈ میں اساتذہ کی تربیت، بین الاقوامی معیار کے ڈیجیٹل کورسز، اور پاکستان میں عالمی معیار کے تربیتی مراکز کے قیام کے لیے ایک مضبوط اور عملی فریم ورک قائم کرنے پر اتفاق ہوا جو پنجاب اور چین اسکلز شراکت داری کو عملی نتائج کی جانب لے جائے گا۔
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@GovtofPunjabPK
Success Story | Skills That Empower!
Imran Butt, VTI Lala Musa graduate in Electrical Repair & Maintenance, is now running his own workshop and earning independently.
His message: Education matters, but skills secure the future.
#PVTC#SuccessStory#SkilledYouth#SelfReliance
Success Story | Skills Beyond Borders!
Hammad Ilyas, Safety Officer graduate from VTI Sialkot, is now employed in Saudi Arabia, earning 6,000 Riyals per month.
Vocational skills create global opportunities.
#PVTC#SuccessStory#OverseasEmployment#SafetyOfficer#SkilledYouth
Muhammad Zohaib, a graduate of the Mobile Phone Repairing course from VTI Shalimar, is now running his own mobile shop and supporting his family through skilled self-employment.
Skills create opportunity.
#PVTC#SuccessStory#SkilledYouth#MobileRepairing#SkillsForJobs