تم بےغیرت ہوتے کون ہو ایسے سوال پوچھنے والے تمہاری اوقات کیا ہے لعنت تم لوگوں پر جو کچھ ویوز اور ڈالر کے چکر میں جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہو تمہارے پاس ایسے سوال کرنے کا جواز کیا ہے، آ جاتے ہیں منہ اٹھا کے بھونکنے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لیکن تم جیسے لعنتیوں میں یہ کہاں ہوتی ہے۔
A person who helped Pakistan exit the FATF Grey List is now implicated in more than 70 FIRs, being sent on 20-day remand by an Anti-Terrorism Court, and brought before the court in a mask and handcuffs.
This is how we treat people who work for their country.
🚨 Punjab Chief Minister @MaryamNSharif spokesperson @SyedKousarKazmi has said that the ‘owner of a television channel’ has no constitutional or political mandate to call for the creation of new provinces or administrative units 🔥
میں سیاسی تقاریر سے متاثر نہیں ہوتی اصل کہانی وہی ہوتی ہے جو یہ سیاستدان اپنے ووٹر سے چھپاتے ہیں اور اصل سٹوری یہی ہے کہ سب پرانی تنخواہ پر ہی کام کرینگے
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو
یہ "اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اٹھا لو
وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اٹھایا تھا
یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اسے اٹھا لو
اسے بتایا بھی تھا کیا بولنا ہے کیا نہیں
مگر یہ اپنی ہی بولتا ہے اسے اٹھا لو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
پمز ہسپتال کی روتی بلکتی مائیں صرف یہ ویڈیو دیکھیں اور حکمرانوں کی ترجیحات ماحظہ کریں کہ
حکمرانوں کے ترجمان جب اس ڈھٹائی سے اربوں روپے ایک جہاز پر غیر ضروری طور پر ضائع کرنے پر اکڑ دکھائیں۔
یہاں دو دن کا بچہ مر رہا ہے یا نوجوان۔ ان سب کی بلا سے۔
انتہائی افسوسناک 😡💔
جب شاہد خٹک نے بتایا کہ عمران خان کو ذہنی اذیت دی جارہی ہے
تو منصور علی خان نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ عمران خان ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہیں؟
اور اس کے بعد حسن ایوب قہقہے لگاتے رہے اور منصور علی خان بھی ہنستے رہے۔
منصور علی خان نے عمران خان کی صحت کا مذاق اڑا کر بدترین مثال قائم کی ہے،
ہم تو منصور علی کو پہلے ہی صحافی نہیں بلکہ گھٹیا پٹواری سمجھتے ہیں لیکن اب امید ہے کہ جو چند لوگ اسے صحافی کی نظر سے دیکھتے تھے وہ بھی آئندہ اسے ٹاوٹ اور پٹواری ہی سمجھیں گے
اتنے معصوم چہرے…
اتنی دردناک کہانیاں...
اور ہمارا مطالبہ صرف ایک ہے:
انصاف
ہر مظلوم کے لیے، ہر معصوم کے لیے، بغیر کسی امتیاز کے۔
مجرم کو سزا اور مظلوم کو انصاف....
پمز ہسپتال کے سارے ڈاکٹرز صرف یہاں حاضری لگانے کے لیے آتے ہیں، پھر باہر اپنے پرائیویٹ کلینکس چلاتے ہیں۔ تنخواہ یہاں سے لیتے ہیں، لیکن ڈیوٹی یہاں نہیں کرتے؛ ڈیوٹی اپنے پرائیویٹ کلینکس میں کرتے ہیں اور وہاں پیسے بناتے ہیں۔ — ایک شہری کی گفتگو