جس طرح خان صاحب کے کیسز عدالتوں میں غیر معینہ مدت تک ملتوی کیے جاتے ہیں، حالانکہ عدالتیں بھی جانتی ہیں کہ یہ کیسز من گھڑت اور بے بنیاد ہیں مگر پھر بھی انصاف نہیں کیا جاتا، اسی طرح سہیل آفریدی کا پشاور ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت کیس بھی مضبوط بنیادوں پر قائم نہیں۔ انصاف فراہم کرنے کے بجائے اسے بھی غیر معینہ مدت تک ملتوی کیا جا رہا ہے۔ تو اس پر آپکی تنقید نہیں بنتی بلکہ اصل تنقید آپکی عدالتی نظام پر ہونی چاہئے
کون کہتا ہے کہ عدالتیں انصاف نہیں کرتیں؟
آج پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کو ہفتے یا دس دن کے لیے نہیں، بلکہ ستمبر 2026 تک ملتوی کر دیا۔
انقلابی وزیراعلی زندہ باد، جلنے والوں کا منہ کالا
میرا نام حیدر سعید ہے
میرا تعلق ہری پور خیبر پختون خواہ سے ہے
میں اگر خیبر پختون خواہ ہاؤس گیا تھا
تو میں اپنے کسی ذاتی مفادات کے لیے نہیں گیا تھا جیسے دوسرے لوگ جاتے ہیں
میں صرف آواز اٹھانے گیا تھا کہ سٹاف ممبران کی کتنے عرصے سے ملاقات نہیں ہو رہی سہیل آفریدی سے اور کتنے مہینوں سے وہ کوششیں کر رہے ہیں
دوسری بات کتنا عرصہ ہو گیا ہے کہ خان صاحب کو ان پر ذاتی سامان نہیں ملا
آٹھ مہینے سے زائد ہوگیا ہے
دو عیدیں گزر چکی ہیں
مگر اب تک خان صاحب کو ان کا ذاتی سامان نہیں ملا
اگر میں ادھر گیا ہوں تو مجھے جان کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں
مجھے مارنے کا کہا جا رہا ہے اگر مجھے کوئی بھی نقصان ہوتا ہے
اسٹیبلشمنٹ، وقت کی حکومت اور خیبر پختون خواہ کی حکومت اس کی ذمہ دار ہوگی۔۔۔۔
مصروف ترین مری روڈ، راولپنڈی پر ون ویلنگ یہ صرف قانون کی خلاف ورزی نہیں بلکہ اپنی اور دوسروں کی جان سے کھیلنے کے مترادف ہے یہ بہادری نہیں، کھلی غفلت اور جان لیوا حرکت ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی ٹریفک پولیس فوری ایکشن لیں!
@ICT_Police@ctprwp
میں ریڑھی والا ہوں، ان پڑھ ضرور ہوں مگر ملک میں کیا ہو رہا ہے، سب جانتا ہوں!
سچے اور ایماندار انسان کے ساتھ اللہ ہوتا ہے!
مجھے تو عمران خان صاحب اتنا پسند ہے کہ میں آپکو کیا بتاؤں؟
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
میں ریڑھی والا ہوں، ان پڑھ ضرور ہوں مگر ملک میں کیا ہو رہا ہے، سب جانتا ہوں!سچے اور ایماندار انسان کے ساتھ اللہ ہوتا ہے! مجھے تو خان صاحب اتنا پسند ہے کہ میں آپکو کیا بتاؤں؟
پی ٹی آئی کو شاید اب مخالفین کی ضرورت ہی نہیں رہی، کیونکہ مخالفین اور حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے اپنی ہی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے اہم فورم پر عمران خان کی جیل میں حالت، علاج، رسائی اور ملاقاتوں کا معاملہ اٹھایا، مگر اس پر انہیں سراہنے کے بجائے اپنی ہی جماعت کے سوشل میڈیا نے تنقید کا نشانہ بنا دیا۔
@SohailAfridiISF
اہم ترین۔🛑
سہیل آفریدی نے آج کے اپنے مکمل پیغام میں عمران خان کا کہیں بھی ذکر نہیں کیا پورا خطاب شروع سے آخر تک سنیں۔ انہوں نے عمران خان صاحب کا نام تک نہیں لیا۔ اپنے چھوٹے مفادات کی خاطر اتنا بڑا جھوٹا بیانیہ نہ بنائیں۔ عوام کے ساتھ ظلم کرنا بند کریں۔
@MeFaheem سہیل آفریدی کی پوری تقریر 10 منٹ اور کچھ سیکنڈ کی ہے لیکن جو سپیچ کی ویڈیو سرکار کی طرف سے نشر ہوئی ہے وہ صرف 6منٹ کی ہے تو یہ کلیر بدنیتی ہے
عمران خان کے نام سے بھی یہ لوگ ڈرتے ہیں، عمران خان کی تصویر سے بھی یہ لوگ خوفزدہ ہیں۔ دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک قیدی کے لیے عدالت جیل کے اندر لگائی جائے۔ ایک شہری کی گفتگو۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کیساتھ اڈیالہ میں جاری ناروا سلوک کا مقدمہ چیف جسٹس پاکستان کے سامنے رکھ دیا
عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی عمران خان ناحق قید ہے
عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے
عمران خان کی ان کے بیٹوں کیساتھ ویڈیو لنک پر بات کرائی جائے
عمران خان اڈیالہ میں قید ہے جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے
اڈیالہ ملاقات کیلئے جائیں تو باہر کھڑا رہنا پڑتا ہے کم از کم باہر ملاقاتیوں کے لئے انتظار گاہ بنائی جائے
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
آج سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات سے متعلق تقریب کے دوران سہیل آفریدی کی تقریر سامنے آئی، لیکن نشر ہونے والی اس تقریر میں عمران خان یا ان کی جیل سہولیات سے متعلق کوئی بات موجود نہیں، کیا تقریر کو کٹ کر کے چلایا گیا؟یا سہیل آفریدی صاحب نے اس پر کوئی بات نہیں کی؟
@SohailAfridiISF