@Drsamina19 اگر یہ سچ ہے تو آپ نے غیبت کی اور آپکی بہت سی نیکیاں عمران خان کو ٹرانسفر ہوگئی ہیں ۔ اور اگر جھوٹ ہے تو بہتان کی سزاء اسلام میں کیا ہوتی ہے ضرور پوچھیں ۔ میری رائے میں روپے پیسے کی خاطر اپنا ایمان زخمی مت کیجئے ۔
#NationalPride
کرپشن بد عنوانی جھوٹ بددیانتی انتہا پسندی سیاست اور ریاستی اداروں پر الزام تراشیاں کو ختم کرنا ہوگا اور مثبت کام کرنے ہونگے تاکہ دنیا میں پاکستان اور پاکستانی قوم کا وقار بڑھیں۔
@CMMobeen اے دو جہانوں کے مالک اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اگر تو یہ بندہ سچا ہے تو ہمیں ہدایت فرما اور اگر یہ اسلام کے نام پر شیطانی کر رہا ہے تو اس کو باعث عبرت بنا دے آمین
#WeLovePakArmy
ہمارے سیاسی نظریات مختلف ہو سکتے ہیں لیکن قومی مفاد اور ناقابل تسخیر دفاع پوری قوم کا مشترکہ مقصد ہے!
جس کے لیے ہم سب نے مل کر جدوجہد کرنی ہے!
#WeLovePakArmy
#LeaveAF_OutOfPol
ہماری فوجی خدمات کے سابق فوجیوں نے ان آزادیوں کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کر دی ہیں جن سے ہم لطف اندوز ہوتے ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی اپنے ملک کے لیے وقف کر دی ہے اور وہ اپنے عزم کے لیے پہچانے جانے کے مستحق ہیں۔
#LeaveAF_OutOfPol#CMPunjabElection
پاکستان کی عوام خوشحال اور پرامن پاکستان چاہتی ہے ۔ جہاں اشیاۓ خوردونوش کی قیمتیں ہر شہری کی پہنچ میں ہوں۔ جہاں انصاف میسر ہو۔ ایسا پاکستان جہاں ہر بچے کو بہتر تعلیمی سہولتیں ملیں۔ اچھے اور معیاری ہسپتال ہوں۔
#iStandWithPakistan